تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاؤ مُکْھ دَھج" کے متعقلہ نتائج

گاؤ مُکْھ دَھج

(سیف بازی) سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے خمیدہ کمر ہو کر سر اور سینے کو سپر کی آڑ میں کسی قدر آگے کی طرف بڑھا کر کھڑے ہوتے ہیں اور حریف پر ضرب لگانے وقت گھٹنا ٹیک دیتے ہیں اور اسی طرح حریف کی ضرب کو خالی دیتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گاؤ مُکْھ دَھج کے معانیدیکھیے

گاؤ مُکْھ دَھج

gaav-mukh-dhajगाव-मुख-धज

گاؤ مُکْھ دَھج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سیف بازی) سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے خمیدہ کمر ہو کر سر اور سینے کو سپر کی آڑ میں کسی قدر آگے کی طرف بڑھا کر کھڑے ہوتے ہیں اور حریف پر ضرب لگانے وقت گھٹنا ٹیک دیتے ہیں اور اسی طرح حریف کی ضرب کو خالی دیتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاؤ مُکْھ دَھج)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاؤ مُکْھ دَھج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words