تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاو زَبان" کے متعقلہ نتائج

گاو زَبان

ایک مشہور دوا کا نام، ایک بوٹی، یہ ایران کے صوبہ گیلان میں ہوتی ہے، اس کی پتیاں موٹی، کھردری اور ہرے رنگ کی ہوتی ہیں، جن پر بَیل کی زبان کی طرح چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے ابھرے ہوئے دانے ہوتے ہیں، اس کے پھول لال رنگ کے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں، یہ پتی حکیموں کی دواؤں کے کام آتی ہے، اس کی تاثیر معتدل ہوتی ہے، حرات اور کھانسی میں مفید ہوتی ہے، میزان الادویہ میں لکھا ہے کہ ہندوستان میں اسے سنکھا ہولی کہتے ہیں اور یہ پٹنہ کے نواح میں ہوتی ہے، پر سنکھاہولی کی پتی گاوزبان کی پتی سے نہیں ملتی

اردو، انگلش اور ہندی میں گاو زَبان کے معانیدیکھیے

گاو زَبان

gaav-zabaanगाव-ज़बान

اصل: فارسی

وزن : 21121

موضوعات: طب

گاو زَبان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک مشہور دوا کا نام، ایک بوٹی، یہ ایران کے صوبہ گیلان میں ہوتی ہے، اس کی پتیاں موٹی، کھردری اور ہرے رنگ کی ہوتی ہیں، جن پر بَیل کی زبان کی طرح چھوٹے چھوٹے سفید رنگ کے ابھرے ہوئے دانے ہوتے ہیں، اس کے پھول لال رنگ کے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں، یہ پتی حکیموں کی دواؤں کے کام آتی ہے، اس کی تاثیر معتدل ہوتی ہے، حرات اور کھانسی میں مفید ہوتی ہے، میزان الادویہ میں لکھا ہے کہ ہندوستان میں اسے سنکھا ہولی کہتے ہیں اور یہ پٹنہ کے نواح میں ہوتی ہے، پر سنکھاہولی کی پتی گاوزبان کی پتی سے نہیں ملتی
  • (لکھنؤ) ایک قسم کا چھوٹا پراٹھا، جو تنور میں مثل شیرمال کے پکایا جاتا ہے

English meaning of gaav-zabaan

Noun, Feminine

  • oxlip, cowslip, bugloss, a species of primula, Primula elatior used in herbal medicine
  • (Lucknow) a kind of bread of a long shape resembling neats' tongues, a type of oblong bread, fried bun

गाव-ज़बान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रसिद्ध औषधि जो जंगलों में पाई जाती है, एक बूटी, यह ईरान के गीलान प्रदेश में होती है, इसकी पत्तियाँ मोटी, खुर्दरी और हरे रंग की होती हैं, जिनपर बैल की जीभ की तरह छोटे-छोटे सफ़ेद रंग के उभरे हुए दाने होते हैं, इसके फूल लाल रंग के छोटे-छोटे होते हैं, यह पत्ती हकीमों की दवा के काम आती है इसकी प्रकृति समशीतोष्ण अर्थात सामान्य होती है और ज्वर एवं खाँसी आदि में दी जाती है, मीज़ान-उल-अदविया में लिखा है कि भारत में इसे संखाहुली कहते हैं और यह पटना के पास होती है, पर संखाहुली की पत्ती गावज़बान की पत्ती से नहीं मिलती
  • (लखनऊ) एक प्रकार का छोटा पराठा जो तंदूर में शीरमाल की तरह पकाया जाता है

گاو زَبان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاو زَبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاو زَبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words