تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاؤ زوری" کے متعقلہ نتائج

گاؤ زوری

شہ زوری، سینہ زوری، طاقت آزمائی

گاؤ زوری کَرْنا

گائے کی سی طاقت دکھانا ، بہت زور کرنا ، طاقت آزمانا.

گاؤ زورِیاں دِکھانا

طاقت کا مظاہرہ کرنا ، طاقت آزمائی کرنا ، شہ زوریوں سے کام لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گاؤ زوری کے معانیدیکھیے

گاؤ زوری

gaav-zoriiगाव-ज़ोरी

اصل: فارسی

گاؤ زوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شہ زوری، سینہ زوری، طاقت آزمائی
  • کُشتی کے ایک پیچ کا نام

गाव-ज़ोरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शक्तिशालिता, हेकड़ी, बल लगाना
  • कुश्ती के एक दाँव का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاؤ زوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاؤ زوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words