تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گایَکی" کے متعقلہ نتائج

گایَکی

گانے کا انداز، گانا، گانے کا اعلی فن

گاہَکی

گاہک کا آنا، دکانداری ہونا، بکری یا فروخت ہونا

گَہْکی

گاہک، خریدار

گایِکا

گانے والی، مطربہ، ڈومنی

گائیکی

گائکی

گایَک

گانے والا، گوّیا، میراثی، ڈوم

گاہَکی پَٹْنا

سودا بننا، خرید و فروخت کا معاملہ طے ہونا

گُہیری

آنکھ کی پھن٘سی جو پلک کے نیچے نکلتی ہے ، گُوہا نجنی.

گائِیکَہ

گانا گانے والی ، ڈومنی ، مطربہ .

گائِکَہ

گائک (رک) کی تانیث ، گانے والی.

گاہَک

خریدار، مول لینے والا، خریدنے والا

گَوکھا

گائے کا چمڑا، گائے کی کھال

گاہَک اور مَوت کا پَتا نَہیں کَب آ جائے

گاہک اور موت کسی وقت بھی آ سکتے ہیں اس لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے، دونوں کے آنے کا کوئی وقت نہیں، کسی وقت آجائیں

گاہَک اور مَوت کا ٹھیک نَہیں کَب آ وے

اردو، انگلش اور ہندی میں گایَکی کے معانیدیکھیے

گایَکی

gaayakii•गायकी

نیز : گائکی, گائیکی

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

گایَکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گانے کا انداز، گانا، گانے کا اعلی فن
  • گانا ، گانے کا فن .
  • نغمہ و سرود کے مطابق صحیح طرز پر نغمہ گانا

Urdu meaning of gaayakii

  • Roman
  • Urdu

  • gaane ka andaaz, gaanaa, gaane ka aalii fan
  • gaanaa, gaane ka fan
  • naGmaa-o-sarod ke mutaabiq sahii tarz par naGmaa gaanaa

English meaning of gaayakii

Noun, Feminine

  • singing skill
  • the art or style of singing

गायकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (गान-विद्या) ठीक तरह से गाने की क्रिया या भाव, गाने का अंदाज़, गाने की उच्च कला, गाने का पेशा, गान-विद्या
  • गान-विद्या
  • गाने की उच्च कला
  • गान-विद्या का पूरा ज्ञान और उसके अनुसार होने वाला गाना
  • गाने का पेशा।
  • गान विद्या के अनुसार ठीक तरह से गाने की क्रिया या भाव, गान-विद्या
  • गाना, गाने का फ़न

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گایَکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گایَکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone