تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غایَتُ الْامْر" کے متعقلہ نتائج

غایَت

غرض، مقصد، مطلب

غایَت دَرْجَہ

حد درجہ، نہایت، انتہائی، بہت زیادہ

غایَت رَسی

انتہا کو پہنچنا .

غایِط

رک : غائِط .

غایَت و غَرَض

غایَتُ الْامْر

بالآخر، آخر کو، انجام کار، آخر کار

غایَتِ عام

(فلسفہ) وہ مقصد جو متعدد طریقوں سے حاصل ہوسکے .

غایَتِ نَظَر

غایَتِ جَفا

غایَتِ بَعِیدَہ

(فلسفہ) دور کا مقصد ، وہ مقصد جو فوری مقصد کے بعد حاصل ہو.

غایَتُ الْغایات

تمام انتہاؤں کی انتہا ، اصل مقصود ، سب سے بڑا مقصد.

غایَتی

غایت (رک) سے منسوب ، مقصدی ، حُصول مقصد سے متعلق .

غایَتِ پَیدائی

غایَتِ قَرِیبَہ

(فلسفہ) قریب کا مقصد ، وہ مقصد جو فوری طور پر مدِّ نظر ہو .

غایَتِ اُولیٰ

اولین مقصد، بنیادی مقصد

غایَت ما فِی الْباب

جو اس باب میں کہا گیا ہے اس کا مقصد یہ ہے، اس معاملے میں انتہائی بات، کسی سلسلے کی آخری غرض، منتہائے مقصود

غایَتِ تَصَوُّر

غایَتِ خاص

(فلسفہ) وہ مقصد جو صرف ایک طریقے سے حاصل ہوسکے.

گایَتْری

ہندو: رگ وید کا ایک منظوم منتر جو صبح و شام کی عبادت کے برہمن جَپتے ہیں، وید کے ایک مشہور منتر کا نام جو دل ہی دل میں پڑھا جاتا ہے

غایَتِ چَشْمِ مُشْتاق

غایَتِیَّت

رک : غائِیَّت .

غایات

غایت (رک) کی جمع ، اغراض ، مقاصد ، مطالب ۔

غائِط

پاخانہ

غائِیَّت

مقصدیت ، (فلسفہ) یہ نظریہ کہ کائنات کے تمام تغیّرات کسی غایت یا مقصد سے واقع ہوتے ہیں.

غائِیّات

(فلسفہ) کائنات کے تغیرات کے غایت اور مقصد سے متعلق مباحث .

بَغاَیت

حد درجے پر، انتہائی، نہایت، بہت

لا غایَت

جس کی کوئی انتہا نہ ہو، بہت پھیلا ہوا

بے غَایت

بے انتہا، بے پایاں

غَرَض و غایَت

مقصد و مدّعا، اصل مقصود

بَدَرْجَۂ غایَت

بدرجۂ اتم، بہت زیادہ، وافر، انتہائی

عِنایَتِ بے غایَت

بے حد مہربانی

مَرَض بَغایَت حاد

(طب) وہ بیماری جو عموماً سات روز سے گیارہ دن تک رہے

مَہرِ غایَت دَرجَہ

تعین مہر کی زیادہ سے زیادہ رقم جس کے واسطے کوئی حد مقرر نہیں

گِیاتا

واقفِ حال، خبردار، عالم

گائِتْری

(ہنود) رگ وید کا ایک منتر، جو وظیفے کے ساتھ صبح و شام پوجا کے وقت دل ہی دل میں پڑھا جاتا ہے

گُوئِٹھا

وہ اُپلا جو جنگل میں سُوکھا ملے ، ارنا اپلا ، کنڈا

غایاتی

غایات (رک) سے منسوب ، مقاصد یا اغراض سے متعلق.

gayety

امریکا کا متبادل۔.

گَیا تو گَیا

گذرا سو گذرا ، گیا سو گیا ، جو ہو چکا ، گزر چکا یا نقصان پہنچ گیا اس کا ذکر اس کا ذکر یا غم کرنا بے سود ہے.

گوئٹھا جلے گوبر ہانسے

بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے نقصان پر ہنسے، حالانکہ اس کا اپنا نقصان بھی اسی طرح ہونے والا ہوتا ہے

گُوئِٹھا جَلے اُپْلا ہانسے

بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے نقصان پر ہنستا ہے حالانکہ اس کا اپنا نقصان بھی اسی طرح ہونے والا ہوتا ہے

عِنایاتِ بے غایات

بے انتہا مہربانیاں ۔

خانْگی غایات

(نفسیات) موروثی اسباب .

اردو، انگلش اور ہندی میں غایَتُ الْامْر کے معانیدیکھیے

غایَتُ الْامْر

Gaayat-ul-amrग़ायत-उल-अम्र

اصل: عربی

وزن : 21221

غایَتُ الْامْر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بالآخر، آخر کو، انجام کار، آخر کار

اسم، مؤنث

  • کسی حکمِ کا مقصد یا علت

English meaning of Gaayat-ul-amr

Adverb

  • at last, finally

Noun, Feminine

  • the purpose of an order

ग़ायत-उल-अम्र के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अंततः, आख़िरकार, आपाततः, अगत्या, आख़िर को, अंजाम कार, आख़िर कार

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी आदेश का उद्देश्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غایَتُ الْامْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

غایَتُ الْامْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone