تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَیا تو گَیا" کے متعقلہ نتائج

گَیا تو گَیا

گذرا سو گذرا ، گیا سو گیا ، جو ہو چکا ، گزر چکا یا نقصان پہنچ گیا اس کا ذکر اس کا ذکر یا غم کرنا بے سود ہے.

لَگ گَیا تو تِیر نَہِیں تو تُکّا

اس سے قطعِ نظر کہ کام ہو یا نہ ہو مگر ہمّت بندھی رہنی چاہیے ، آدمی کے ہمّت نہیں ہارنا چاہیے .

گَدھا گَیا تو گَیا رَسّی بھی لے گَیا

بڑے نقصان کی پروا نہیں چھوٹے نقصان کا افسوس ہے ؛ ایک نقصان تو ہوا تھا ، اس کی وجہ سے دوسرا بھی ہوا ، چیز بھی گئی اور دوسرا نقصان بھی ہوا.

گھی گِر گَیا تو رُوکھی سُوکھی ہی بھاتی ہے

جب کچھ نہیں ہوتا تو تھوڑا ہی غنیمت ہے

سانْپ تو نِکَل گَیا پَر رَاسْتَہ دیکھ لِیا

اس مرتبہ تو گُزر گئی آئیندہ خیر چاہیے.

ٹوٹے سے ہو گھر کا ٹِیپا، ٹوٹا گَیا تو کُھلا نَصیبا

گھاٹا گھر کا ستیاناس کردیتا ہے، گھاٹا نہ پڑے تو خاندان کی قسمت کھل جاےٴ

سانْپ تو نِکَل گَیا لیکِن راسْتَہ بُرا پَڑا

اس مرتبہ تو گُزر گئی آئیندہ خیر چاہیے.

سَیف تو پَٹ پَڑی تھی پَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا

جس پر بھروسا تھا اس سے تو کام نہ نِکلا بلکہ ایک ادنیٰ وسیلے سے نِکل آیا ؛ جس سے اُمید نہ تھی اُس سے مطلب برآری ہوئی

سَیف تو پَٹ پَڑی تھی مَگَر نِیمْچَہ کاٹ کَر گَیا

جس پر بھروسا تھا اس سے تو کام نہ نِکلا بلکہ ایک ادنیٰ وسیلے سے نِکل آیا ؛ جس سے اُمید نہ تھی اُس سے مطلب برآری ہوئی

جَب تِیر چُھوٹ گَیا تو پِھر کمان میں نَہِیں آ سَکْتا

جب کوئی بات من٘ھ سے نکل جائے تو واپس آسکتی

گُرُو جو کہ تھا وہ تو گُڑ ہو گَیا وَلے اُس کا چیلا شَکَر ہو گَیا

جب شاگرد اٌستاد سے بڑھ جائے اُس وقت بولا کرتے ہیں .

جَل گَیا تو کیا کَر لے گا

بہت ناخوش ہوا تو کیا نقصان کرسکتا ہے۔

گائے کا لَوارا مَر گَیا تو کَھلڑا دیکھ پَنہائی

اگر گائے کا بچّہ مر جاتا ہے تو اس کی کھال میں بُھس بھر کر گائے کے پاس کھڑا کر دیتے ہیں اور وہ اپنے تھنوں میں دودھ اُتار دیتی ہے ؛ اصل نہ ہو تو نقل سے کام لیا جاتا ہے.

کَوّے نے دِیا ٹُکْڑا تو میرا گَیا بُھکْڑا

تھوڑی آمدنی سے گزارہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَیا تو گَیا کے معانیدیکھیے

گَیا تو گَیا

gayaa to gayaaगया तो गया

عبارت

گَیا تو گَیا کے اردو معانی

  • گذرا سو گذرا ، گیا سو گیا ، جو ہو چکا ، گزر چکا یا نقصان پہنچ گیا اس کا ذکر اس کا ذکر یا غم کرنا بے سود ہے.

गया तो गया के हिंदी अर्थ

  • गुज़रा सौ गुज़रा, गया सौ गया, जो हो चुका, गुज़र चुका या नुक़्सान पहुंच गया इस का ज़िक्र इस का ज़िक्र या ग़म करना बेसूद है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَیا تو گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَیا تو گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words