تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدَیلا" کے متعقلہ نتائج

گَدَیلا

مذکر۔ روئی کا گدّا یا توشک، ہاتھی کے اوپر رکھنے کی گدّی

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدَیلا کے معانیدیکھیے

گَدَیلا

gadailaaगदैला

اصل: ہندی

وزن : 122

گَدَیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روئی کا موٹا گدا جو بطور بستر استعمال ہوتا ہے.
  • دوہرا کپرا جس کے اندر روئی بھر کر بخیہ کرتے ہیں اور جاڑوں میں اس کا لباس بناتے ہیں ، دگلا.
  • روئی دار گدّا جس کو ہاتھی کی پیٹھ پر رکھ کر نیچے طانب سے باندھتے ہیں.
  • گدّی ، منصب ، عہدہ.
  • ) (کپڑے یا چمڑے کا) غلاف جو روئی سے بھرا ہوا ہو (بیٹھنے کے لیے) ، مسند .
  • مذکر۔ روئی کا گدّا یا توشک، ہاتھی کے اوپر رکھنے کی گدّی

اسم، مذکر

  • ڈھاک سے مشابہ ایک درخت، جس کی چھال پر باریک باریک نالی داردھاریاں ہوتی ہیں، اس کی چھال کو جوش دے کرپلایا جائے تو سانپ کا کاٹا تندرست ہو جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of gadailaa

Noun, Masculine

  • thick padded bedding, cushion, quilted mattress

गदैला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टाट का वह मोटा गद्दा जो हाथी की पीठ पर बिछाया जाता है। पुं० [?] छोटा लड़का। बालक।
  • रूई आदि से भरा हुआ बहुत मोटा गद्दा।
  • रुई आदि से भरा मोटा गद्दा
  • गद्दीदार बिछौना
  • हाथी की पीठ पर रखा जाने वाला मोटा बिछावन।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدَیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدَیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone