تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدَر" کے متعقلہ نتائج

گَدَر

گدّی جس پر بیل ہان٘کنے والا رہٹ چلانے کے وقت بیٹھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدَر کے معانیدیکھیے

گَدَر

gadarगदर

وزن : 12

گَدَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گدّی جس پر بیل ہان٘کنے والا رہٹ چلانے کے وقت بیٹھتا ہے
  • ایک قسم کا جامہ جو قبا سے بڑا اور چوڑا ہوتا ہے اور اس میں روئی بھی زیادہ بھری جاتی ہے
  • آدھ پکّا، وہ پھل جو پک جانے کے قریب ہو، وہ پھل جو کچھ کچّا اور کچھ پکّا ہو

English meaning of gadar

Noun, Masculine

  • the seat of the driver at a Persian wheel
  • half-ripe, nearly ripe
  • a kind of apparel

गदर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का लिबास जो आगे से खुला हुआ, लम्बा और चौड़ा होता है और उस में रुई भी ज़्यादा भरी जाती है
  • गद्दी जिस पर बैल हाँकने वला चलाते समय बैठता है
  • आधा पका, वो फल जो पक जाने के क़रीब हो, वो फल जो कुछ कच्चा और कुछ पक्का हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone