Search results
Saved words
Showing results for "gaddaa"
Meaning ofSee meaning gaddaa in English, Hindi & Urdu
English meaning of gaddaa
Noun, Masculine
- mattress
Noun, Masculine
- deception
- sheaf or bundle of fodder
- soft quilted bedding, quilted mattress
- supposition, conjecture, guess
गद्दा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बिछाने की मोटी रुईदार भारी तोशक।
- रूई का बिस्तर, अटकल बाज़ी
- वह विछावन जो हाथी की पीठ पर हौदा कसने से पहले रखकर बाँधा जाता है।
- रुई का बिछौना; कृत्रिम रुई या फोम आदि का बना हुआ बिछौना
- मोटा तोशक
- मुलायम चीज़ों का ढेर
- नरम चीज़ की चोट
- हाथी की पीठ पर हौदा के नीचे की बिछावन।
گَدّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بستر جو دہرے کپڑے میں روئی بھر کر تیّار کیا گیا ہو.
- گبّا ، چھوٹی توشک جو بطور مسند بچھائی جائے.
- گیہوں وغیرہ کا خوشہ جو پک جانے کے قریب ہو ؛ چری کی پولی ، گھاس کا گٹھا ؛ ہاتھی کا چارجامہ
- قیاس ، اٹکل .
- فریب ، دھوکا .
اسم، مذکر
- ۔(ھ۔ بالفتح) مذکر۔ جوار یاجو یاگیہوں کا حوشہ جو پک جانے کے قریب ہو۲۔چری کی لوپی۳۔ روئی دار بستر ۴۰ ہاتھی کا چار جامہ ۵۔ قیاس (لگانا کے ساتھ) ۶۔فریب دھوکا۔(کھانے کے ساتھ)۔
اسم، مذکر
- (گیند بازی) کسی اچھلنے والی چیز یا گیند کا بلندی سے زمین پر گر کر اُوپر کی طرف اُچک جانے کا عمل
- پتن٘گ لڑانے کے ایک پیچ کا نام جس میں پتن٘گ کا سر نیچا کر کے زور سے کھینچتے اور حریف کی پتنگ کی ڈور کے جھول پر ڈور ملا کر ایک دم ڈھیل دے دیتے ہیں.
- (موسیقی) سارنگی کا ایک سُر.
Synonyms of gaddaa
Showing search results for: English meaning of gadda
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (gaddaa)
gaddaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone