تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑْگَڑاہٹ" کے متعقلہ نتائج

گَڑْگَڑاہٹ

پیٹ کے بولنے کی آواز، قراقر

گُڑْگُڑاہٹ

حقہ گڑگڑانے کی آواز

گِڑْگِڑاہَٹ

عاجزی منّت سماجت، التجا، گزارش، تمنّا، آرزو، درخواست، خوشامد، گڑگڑا کر کوئی بات کہنا

گَڑْگَڑاٹ

گڑگڑاہٹ ، گڑگڑ کی آواز ہونا ، گرج .

گَڑْبَڑاہَٹ

گھبراہٹ، بدحواسی

گِڑگِڑا

مذکر۔ ایک قسم کا بڑا حقہ

گَھڑْگَھڑاہَٹ

بادل کے گرجنے کی آواز، گھن گھرج، گھڑگھڑ کی آواز جو اکّہ گاڑی، چکَی، مشین یا گاڑی وغیرہ کے چلنے سے پیدا ہونے والی آواز

گَڑْگَڑات

گڑگڑاہٹ ، گڑگڑ کی آواز ہونا ، گرج .

گَڑْبَڑاٹ

گھبراہٹ، بدحواسی.

گِڑگِڑانا

التجا کرنا، درخواست کرنا، منت سماجت کرنا

گُڑْگُڑیا

(ٹھکی) اُلّو کی آواز جسے ٹھگ شگون سمجھتے ہیں .

گُڑگُڑانا

ؤ(ھ) حقّہ سے آواز نکالنا۔

گِڑْگِڑاوا

رک : گڑگڑاہٹ ، عاجزی

گِڑْگِڑْیاں

گِڑگِڑی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعل .

گَڑْبَڑاہَٹ مَچْنا

گھراہٹ طاری ہونا ، اضطرب بھیلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑْگَڑاہٹ کے معانیدیکھیے

گَڑْگَڑاہٹ

ga.Dga.DaahaT•गड़गड़ाहट

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

گَڑْگَڑاہٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیٹ کے بولنے کی آواز، قراقر
  • گاڑی، مشین وغیرہ کے چلنے کی آواز
  • بھونچال کی آواز
  • پانی کے بلندی سے گرنے یا بہنے کی آواز
  • بادلوں کے ٹکرانے کی آواز
  • (مجازاََ) جوش، شدّت (نظم وغٖیرہ میں)
  • گولیاں چلنےکی آواز، توپ چھوٹنے کی لگاتار آواز
  • طبل وغیرہ بجنے کیا آواز
  • وہ آواز جو گلے میں کسی چیز کے بھنس جانے سے پیدا ہو

Urdu meaning of ga.Dga.DaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • peT ke bolne kii aavaaz, qaraaqir
  • gaa.Dii, mashiin vaGaira ke chalne kii aavaaz
  • kii aavaaz
  • paanii ke bulandii se girne ya bahne kii aavaaz
  • baadlo.n ke Takraane kii aavaaz
  • (mujaazaa) josh, shiddat (nazam vaGii.iiraa me.n
  • goliiyaa.n chalne kii aavaaz, top chhuuTne kii lagaataar aavaaz
  • tabl vaGaira bajne kiya aavaaz
  • vo aavaaz jo gale me.n kisii chiiz ke bhans jaane paida ho

English meaning of ga.Dga.DaahaT

Noun, Feminine

  • sound in the stomach
  • sound of vehicle
  • sound of water falling
  • rumble, thundering sound, thunder
  • (metaphorically) enthusiasm
  • sound of gunfire
  • sound of musical instrument
  • sound that come after anything stuck inside

गड़गड़ाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गड़गड़ रूप में होने या गड़गड़ाने का शब्द, बादल गरजने का शोर, मशीन या हुक्के से निकलने वाली गड़गड़ की ध्वनि, गरज, तेज़ आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑْگَڑاہٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑْگَڑاہٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone