تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑھا" کے متعقلہ نتائج

ڈابَر

(پورب) ہاتھ دھونے کا برتن، پانی کا برتن، سیلابچی، چلمچی

ڈابَر نَینی

وہ شخص جو ہربات پر رو دے، ایسی آنکھوں والا جن میں جلد آنْسو بھر آتے ہیں، بھیگی آنکھوں والا، نَین مُتْنا

ڈابَر ڈُوبے جَگ تِرے، جَگ ڈُوبے ڈابَر تِرے

جب بہت بارش ہو تو ہر جگہ اچھی فصلیں ہوتی ہیں لیکن نشیبی زمین میں کُچھ نہیں ہوتا مگر خُشک سالی میں نشیبی زمینوں میں اچھّی فصل ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑھا کے معانیدیکھیے

گَڑھا

ga.Dhaaगढ़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: کنایۃً

گَڑھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھدی ہوئی زمین ، غار ، کھوہ ، گہرا نشیب ، قعر .
  • بڑے مُنھ کا سوراخ جو بہت زیادہ گہرا نہ ہو .
  • پیٹ ، شکم ، معدہ .
  • حلقے ہچکی ہوئی جلد .
  • غار ، کھو ؛ پاتال .
  • گور قبر .
  • گھائی , کھائی .
  • کسی قدر گہرائی لیے ہوئے وہ نشان جو زخم کا کھرنڈ اُکھڑ جائے سے پڑجاتا ہے .
  • ہاتھ کی ہتھلی کی گہرائی .
  • (کنایۃً) وہ گہرا نشان جو ہن٘سنے وقت رخسار میں پڑ جائے .
  • ۱۔ غار ۲۔کھڈ گھائی۳۔قبر۔ گور؎
  • شہتیر (جہاز یا کشتی کا)

صفت

  • بنایا ، تراشا یا ڈھالا ہوا ، تراکیب میں مستمل .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ga.Dhaa

Noun, Masculine

Adjective

गढ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी क़दर गहराई लिए हुए वो निशान जो ज़ख़म का खरनड उखड़ जाये से पड़ जाता है
  • गुरू क़ब्र
  • दे॰ ' गड्ढा '
  • बड़े मुनह का सूराख़ जो बहुत ज़्यादा गहिरा ना हो
  • हलक़े हिचकी हुई जल्द
  • हाथ की हथली की गहराई
  • (कनाएन) वो गहिरा निशान जो हँसने वक़्त रुख़सार में पड़ जाये
  • ۔(ह) मुज़क्कर १। ग़ार २।खड्ड घाई३।क़ब्र। गुरू
  • ख़ुदी हुई ज़मीन, ग़ार, खोह, गहिरा नशेब, क़ार
  • गड्ढा; गर्त
  • ग़ार, खो , पाताल
  • घाई, खाई
  • पेट, शिकम, मादा
  • शहतीर (जहाज़ या क्षति का
  • छोटा किला
  • धँसी या बैठी हुई जगह।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = दाढ़

گَڑھا کے مترادفات

گَڑھا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone