تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھے کے پاپ نَہ پُن" کے متعقلہ نتائج

گَدھے کے پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

گَدھے کے کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

بے وقوف کے ساتھ بھلائی کرنا نہ کرنا برابر ہے

گَدھے کا کھایا پاپ نَہ پُن

بے موقع روپیہ اٹھانے اور نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ، ایسے کام کی بابت کہتے ہیں جس میں فائدہ ہو نہ نقصان.

گَدھے کا کھیت پاپ نَہ پُن

بے موقع روپیہ اٹھانے اور نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ، ایسے کام کی بابت کہتے ہیں جس میں فائدہ ہو نہ نقصان.

کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

گَدھے کا کھایا پاپ میں نَہ پُن میں

گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن

گَدھا کا کھیت کھایا، پاپ نَہ پُن

گَدھے کے کھائے کھیت نَہ ہرلُو کے نَہ پَرلُو کے

نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کوئی فائدہ نہیں .

عِراقی پَر بَس نَہ چَلا گَدھے کے کان اَینٹھے

زبردست پر بس نہ چلا تو غریب کو مارنے، ستانے لگے، دھوبی سے بس نہ چلے گدھے کے کان امیٹھے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھے کے پاپ نَہ پُن کے معانیدیکھیے

گَدھے کے پاپ نَہ پُن

gadhe ke paap na punगधे के का पाप न पुन

گَدھے کے پاپ نَہ پُن کے اردو معانی

  • رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

गधे के का पाप न पुन के हिंदी अर्थ

  • रुक : गधे का खाया पाप ना पुन, बेवक़ूफ़ पर एहसान करने का कोई फ़ायदा नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھے کے پاپ نَہ پُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھے کے پاپ نَہ پُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words