تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدھے کو خُشْکا بھانا" کے متعقلہ نتائج

گَدھے کو خُشْکا بھانا

نا اہل ہوتے ہوئے بھی بڑا رتبہ پسند کرنا

گَدھے کو خُشْکَہ بھانا

نا اہل ہوتے ہوئے بھی بڑا رتبہ پسند کرنا .

گَدھے کے مُنہ کو خُشْکا

نا اہل کو کوئی چیز دینے کے موقع پر مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدھے کو خُشْکا بھانا کے معانیدیکھیے

گَدھے کو خُشْکا بھانا

gadhe ko KHushkaa bhaanaaगधे को ख़ुश्का भाना

محاورہ

گَدھے کو خُشْکا بھانا کے اردو معانی

  • اسراف کرنا ، بے جا خرچ کرنا .
  • نا اہل ہوتے ہوئے بھی بڑا رتبہ پسند کرنا
  • بیوقوف اور نا اہل کو نوازنا ، غیر مستحق کے ساتھ حسن سلوک کرنا .

गधे को ख़ुश्का भाना के हिंदी अर्थ

  • ना-अहल होते हुए भी बड़ा रुत्बा पसंद करना
  • ۱. बेवक़ूफ़ और ना-अहल को नवाज़ना, ग़ैर मुस्तहिक़ के साथ हुस्न-ए-सुलूक करना
  • ۲. इसराफ़ करना, बेजा ख़र्च करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدھے کو خُشْکا بھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدھے کو خُشْکا بھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words