تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گئے کٹک، رہے اٹک" کے متعقلہ نتائج

گئے کٹک، رہے اٹک

جب کسی کو کہیں کام پر بھیجا جائے اور جلد لوٹ کر نہ آئے یا باہر جانے پر نہ لوٹے

اردو، انگلش اور ہندی میں گئے کٹک، رہے اٹک کے معانیدیکھیے

گئے کٹک، رہے اٹک

ga.e kaTak, rahe aTakगए कटक, रहे अटक

ضرب المثل

گئے کٹک، رہے اٹک کے اردو معانی

  • جب کسی کو کہیں کام پر بھیجا جائے اور جلد لوٹ کر نہ آئے یا باہر جانے پر نہ لوٹے

    مثال - کٹک: جگن ناتھ کے مندر کے پاس ایک شہر کا نام جہاں سے خرابیٔ آب و ہوا اور بُعدِ مسافت کے باعث تیرتھ کر کے صحیح سلامت اور تَندرست آنا مشکل ہے۔

  • یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی کے واپس آنے کی اُمید بہت کم ہو

गए कटक, रहे अटक के हिंदी अर्थ

  • जब किसी को कहीं काम पर भेजा जाए और वह शीघ्र लौट कर न आए या बाहर जाने पर न लौटे

    विशेष - कटक, जगन-नाथ के मंदिर के पास एक शहर का नाम जहाँ हवा पानी की ख़राबी और दूरी की वजह से तीर्थ कर के सुरक्षित आना कठिन है।

  • यह कहावत उस अवसर पर बोलते हैं जब किसी के वापस आने की आशा बहुत कम हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گئے کٹک، رہے اٹک)

نام

ای-میل

تبصرہ

گئے کٹک، رہے اٹک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone