تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَہَن میں آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَہَن میں آنا کے معانیدیکھیے
گَہَن میں آنا کے اردو معانی
- انسان یا حیوان کے کسی عضو کا ٹیڑھا یا ناقص پیدا ہونا ، عوام کا خیال ہے کہ پیدائش کے وقت یا ایّام حمل میں گہن پڑے اور اسی کا اثر زچہ پر ہو تو بچّہ کے کسی نہ کسی عضو میں فرق آ جاتا ہے.
- زوال میں آنا.
- کسوف یا خسوف ہونا ، گہن لگنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَہَن میں آنا)
گَہَن میں آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔