تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَہْرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَہْرائی کے معانیدیکھیے
گَہْرائی کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- تبحر، گہراپن، عمق، گہرائی
شعر
بات سے بات کی گہرائی چلی جاتی ہے
جھوٹ آ جائے تو سچائی چلی جاتی ہے
کیوں کھل گئے لوگوں پہ مری ذات کے اسرار
اے کاش کہ ہوتی مری گہرائی ذرا اور
ہاں سمندر میں اتر لیکن ابھرنے کی بھی سوچ
ڈوبنے سے پہلے گہرائی کا اندازہ لگا
English meaning of gahraa.ii
Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine
- depth, deepness, intensity (of feelings), profundity
गहराई के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गहरे होने की अवस्था या भाव, गहरापन, (विषय आदि की) गंभीरता या गहनता
گَہْرائی کے مترادفات
گَہْرائی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَہْرائی)
گَہْرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔