تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحْرائی" کے متعقلہ نتائج

صَحْرائی

صحرا سے منسوب، صحرا میں رہنے والا، جنگلی

صَحْرائی فَرْش

(ارضیات) زمین کی نہایت سخت سطح.

لالَہ صَحْرائی

لالۂ بیابانی، جنگلی لالہ، لالے کی ایک قسم جو جنگلوں میں پیدا ہوتا ہے

پَن٘بَۂ صَحْرائی

کپاس کے پودے سے مشابہ ایک پودا، جن٘گلی کپاس

خُوک صَحْرائی

جنگَلی سور کِی ایک نسل جو بہت وحشی اور کٹ کھنی ہوتی ہے ۔

گُلِ صَحْرائی

جنگلی پھول، جنگل میں کِھلنے والا پھول

آدَمِ صَحْرائی

جنگلی آدمی، وحشی انسان، بن مانش، اجڈ، غیر مہذب، گنوار

غُوکِ صَحْرائی

ایک قسم کا بھرے جسم کا مین٘ڈک (انگ: Toad) .

غُولِ صَحْرائی

رک : غولِ بیابان.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحْرائی کے معانیدیکھیے

صَحْرائی

sahraa.iiसहराई

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: صَحَرَ

صَحْرائی کے اردو معانی

صفت

  • صحرا سے منسوب، صحرا میں رہنے والا، جنگلی
  • (مجازاً) غیر مہذب، اجڈ، گنوار
  • غیر آباد، ویران، اجاڑ

اسم، مذکر

  • جنگل وغیرہ میں پڑے پڑے سوکھا ہوا گوبر جو جلانے کے کام آتا ہے، گائے بھینس کا گوبر جو جنگل میں سوکھ جاتا ہے، بن پتھا اَپلا، جنگلی کنڈا، اپلا جنگلی

اسم، مؤنث

  • وہ قندیل، جو ہوا میں نہیں بجھتی

شعر

English meaning of sahraa.ii

Adjective

Noun, Feminine

  • the lamp that is not extinguished in the air

सहराई के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंगाल आदि में पशुओं के पड़े-पड़े सूखे गोबर जो जलाने के काम आता है, गाए-भैंस आदि का गोबर जो जंगल में सूख जाता है, बिन-पथा उपला, जंगली कंडा, उपला जंगली

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो दीपक जो हवा में नहीं बुझता

صَحْرائی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحْرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحْرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words