تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَئی گُزْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَئی گُزْری کے معانیدیکھیے
گَئی گُزْری کے اردو معانی
فارسی، ہندی - صفت
- حقیر ، بے وقعت ، کم حیثیت.
- بُری ، خراب ، ناقص.
- بے شرم ، بے غیرت ، بے حیا.
- بے کار ، نکمّی ، ناکارہ.
- پرانی ، فرسودہ.
- کم مایہ.
- حقیر، بے وقعت، پُرانی بات
- فعلِ ماضی.
English meaning of ga.ii-guzrii
Persian, Hindi - Adjective
- bad, useless, of no value, decrepit
गई-गुज़री के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - विशेषण
- बुरा, बेकार, निर्बल, पुरानी बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَئی گُزْری)
گَئی گُزْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔