تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَیر مَطْبُوْع" کے متعقلہ نتائج

مَتْبُوع

جس کی پیروی کی جائے، پیشوا، مجازاً: افسر، حاکم، سردار

مَطْبُوع

۱۔ چھاپا ہوا ، طبع شدہ ۔

مَطْبُوعَہ

چھپا ہوا، طبع شدہ

مَطْبُوع ہونا

پسند ہونا ۔

مَطْبُوعِ عام

عام پسند ، سب کو پسند آنے والا ۔

مَطْبُوعِ طَبْع

جو طبیعت کو پسند ہو ، طبیعت کے موافق ، مرغوب الطبع ، دلپسند ۔

مَطْبُوعات

طبع کی ہوئی یا چھاپی ہوئی چیزیں، کتابیں، اخبار، رسالے وغیرہ

مَطْبُوع خاطِر

طبیعت کے موافق ، پسندیدہ ، پسند آنے والا ، مرغوب ۔

مَطْبُوعِ نَظَر

جو آنکھوں کو اچھا لگے، منظور نظر

مَتْبُوعِین

متبوع (رک) کی جمع ، پیشوا ، حاکمین ، افسران ، سرداران ۔

مَطبُوعِ خَلائِق

مَطْبُوب

مسحور ، جس پر جادو کیا گیا ہو ۔

متبور

تباہ، برباد

مَطْبُوخ

جوش دی ہوئی چیز، جوشاندہ

غَیر مَطْبُوْع

جو چھپا نہ ہو، غیر شائع شدہ، غیر طبع شدہ

نا مَطبُوع

جوموزوں نہ ہو، ناپسند، ناگوار، خلاف طبع، غیر شایع شدہ، جو شایع نہ ہوا

کَلامِ مَطْبُوع

فطری کلام ، (علم البلاغت) وہ کلام جس میں صناعتی تکلفات کی بجائے خلوص اور تاثیر کو اہمیت دی گئی ہو.

نادِر مَطبُوعات

نایاب کتابیں ، اہم اور وقیع کتابیں ۔

غَیر مَطْبُوعَہ

جو چھپا نہ ہو، غیر شائع شدہ، غیر طبع شدہ، مخطوطہ کی شکل میں، مسودہ

سِلْسِلَۂ مَطْبُوعات

(کُتب خانہ) مجلّدات یا مطبوعات کا سِلسلہ جو کسی ایک نام یا اِدارات سے مرتب کیا جائے.

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مَطْبَع

کتاب، رسالہ یا اخبار وغیرہ چھاپنے کی جگہ، چھاپہ خانہ، پریس

مَطابِع

مطبع کی جمع، بہت سے مطبع یا چھاپے خانے

مُنْطَبِع

مُتابِع

پیروی کرنے والا ، پیروکار ، متابعت کرنے والا ، چیلا ، فرماں بردار

مُتَبائِع

جو ایک دوسرے سے خرید و فروخت کریں

مُتَباعِدَہ

رک : متباعد ۔

مُتَّبِع

۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔

مُتَباعِد

ایک دوسرے سے بعید ، دور ، جدا ، الگ ، ایک کا دوسرے سے بُعد رکھنا ۔

مَطَب گاہ

مطب کرنے کی جگہ ، مطب خانہ ، دواخانہ ؛ مطب ۔

مَطَبی نَفْسِیات

(نفسیات) کا ایک شعبہ ، خلل اعصاب ، جس میں مریض کی گھبراہٹیں خوف اور متعدد مختلف جسمانی شکایات محض جذباتی ہوتی ہیں اور ان کا کوئی طبعی سبب نہیں ہوتا ؛ نفسی خلل اعصاب ۔

مَطَب سَرْد ہونا

مطب کا بے رونق ہونا، بیماروں کا حکیم کے پاس نہ آنا، مطب میں مجمع نہ ہونا

مَطْبَع خانَہ

چھاپہ خانہ ، مطبع ، پریس ۔

تَشخِیصی مَطَب

رک: تَْشخیص خانہ، (مجازاً) بچے کی رہنمائی کا ادارہ .

مَعْتُوب کَر دینا

نامقبول یا نا پسندیدہ بنا دینا ۔

مَعْتُوب زَماں

دنیا میں نامقبول

مُہتَمِمِ مَطبَع

چھاپے خانہ کا نگراں، منتظم طباعت

مُتابِعانَہ

جس میں اتباع اور پیروی کا پہلو ہو ، تابع دارانہ ، متابعت کا ۔

کی مُتابِعَت میں

مَعْمُولَۂ مَطَب

مطب کا دستور ؛ (طب) مطب میں ہمیشہ استعمال ہونے والی (دوا)

مَطَب

وہ مکان جہاں طبیب بیماروں کا علاج معالجہ کرے، حکیم کا دیوان خانہ، دواخانہ، شفاخانہ، طبابت اور جراحی کی عملی تعلیم جو مریض کے بستر کے پاس دی جائے، وہ مکان یا بیٹھک یا دیوان خانہ جہاں بیٹھ کر طبابت کی جائے

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

مَطَب کَرنا

طبابت کرنا ، کسی حکیم یا ڈاکٹر کا علاج معالجے کے لیے مطب میں بیٹھنا ۔

مُو تاب

بالوں کی رسیاں بٹنے والا

مَعْتُوب

جس پرعتاب نازل ہوا ہو، جس پر ملامت اور غصہ کیا جائے، وہ شخص جس پر عتاب ہو

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

مُتابِعات

رک : متابع جس کی یہ جمع ہے ؛ متابع احادیث ۔

مَتْعُوب

تھکا ہوا ، رنجیدہ

مُتْعَب

بہت زیادہ کام کے دباؤ سے تھکا ہوا، تھکا ماندہ، تھکانا، تھکا ہوا، وہ جو تھکائے یا زیادہ کام لے

مَتاعِب

تکالیف، مصائب، مشکلات، رنج و غم، تھکان

مُعاتَب

عتاب کیا گیا، وہ جس پر خفگی ہو، سرزنش کیا گیا، معتوب

مُعاتِب

عتاب کرنے والا، خفا ہونے والا، سرزنش کرنے والا

مُتْعِب

تعب میں ڈالنے والا ، تھکا دینے والا ، وہ کام جو تکلیف کا باعث ہو ، تکلیف دہ ۔

مُتَبَعِّل

ایسی عورت جو اپنے خاوند کی تابع دار ہو ؛ وہ عورت جو خاوند کے لیے بناؤ سنگھار کرے

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

مُتَّبِعان

متبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، پیروکار ، تابعین ۔

مُتَّبِعِین

متَّبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، تقلید کرنے والے ۔

مَطَب گرْم ہونا

مطب میں بھیڑ ہونا، مریضوں کی زیادتی ہونا، مطب میں مجمع ہونا، رونق ہونا

مَعْتُوب رَہْنا

ناپسندیدہ ہونا ، نامقبول ہونا ، عتاب میں رہنا ۔

مَعْتُوب ہونا

ناپسند ہونا ، نامقبول ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غَیر مَطْبُوْع کے معانیدیکھیے

غَیر مَطْبُوْع

Gair-matbuu'ग़ैर-मतबू'

اصل: عربی

وزن : 21221

غَیر مَطْبُوْع کے اردو معانی

صفت

  • جو چھپا نہ ہو، غیر شائع شدہ، غیر طبع شدہ
  • جو پسندیدہ نہ ہو، جو مرغوب نہ ہو

English meaning of Gair-matbuu'

Adjective

  • unpublished

ग़ैर-मतबू' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अप्रकाशित, जो छपा न हो, कोई लेख जो अभी किसी रूप में छपा न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَیر مَطْبُوْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَیر مَطْبُوْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone