تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْتُوب" کے متعقلہ نتائج

مَعْتُوب

جس پرعتاب نازل ہوا ہو، جس پر ملامت اور غصہ کیا جائے، وہ شخص جس پر عتاب ہو

مَعْتُوبی

معتوب ہونا ، عتاب میں ہونا ۔

مَعْتُوب ہونا

ناپسند ہونا ، نامقبول ہونا ۔

مَعْتُوب رَہْنا

ناپسندیدہ ہونا ، نامقبول ہونا ، عتاب میں رہنا ۔

مَعْتُوب ٹَھہَرنا

معتوب ٹھہرانا (رک) کا لازم ؛ نامقبول ہونا ، غضب میں ہونا ۔

مَعْتُوب ٹَھہرانا

غضب میں مبتلا کرنا ، عتاب میں رکھنا ۔

مَعْتُوب کَر دینا

نامقبول یا نا پسندیدہ بنا دینا ۔

مَعْتُوب زَماں

دنیا میں نامقبول

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْتُوب کے معانیدیکھیے

مَعْتُوب

maa'tuubमा'तूब

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَتَبَ

مَعْتُوب کے اردو معانی

صفت

  • جس پرعتاب نازل ہوا ہو، جس پر ملامت اور غصہ کیا جائے، وہ شخص جس پر عتاب ہو

شعر

English meaning of maa'tuub

Adjective

  • cursed, object of someone's anger or displeasure

मा'तूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस पर कोप हो, कोप-भाजन, क्रोध-पात्र, शापित, जिसपर ग़ुस्सा किया जाए

مَعْتُوب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْتُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْتُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone