تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَیرَتِ ناہِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَیرَتِ ناہِید کے معانیدیکھیے
غَیرَتِ ناہِید کے اردو معانی
صفت
- رشک ناہید
- (مراداً) مطربہ فلک
- (مراداً) مغنیہ
شعر
دو چار فرشتوں پہ بلا آئے گی نا حق
اے غیرت ناہید نہ ہو نغمہ سرا دیکھ
اس غیرت ناہید کی ہر تان ہے دیپک
شعلہ سا لپک جائے ہے آواز تو دیکھو
اک شعر تجھ پہ اس طرح لکھوں کہ جس طرح
مومن کا شعر غیرت ناہید کے لئے
English meaning of Gairat-e-naahiid
Adjective
- the envy of Venus
- Venus
- female singer
ग़ैरत-ए-नाहीद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शुक्र नामक ग्रह को लज्जित करने वाली
- (अर्थात) शुक्र ग्रह
- (अर्थात) गायिका
غَیرَتِ ناہِید کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَیرَتِ ناہِید)
غَیرَتِ ناہِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔