تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَیرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَیرَت کے معانیدیکھیے
غَیرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شرم، حیا، لاج، حمیت
- رشک، فخر، افتخار (عموماً تراکیب میں مستعمل)
- احساس عزت، عزت نفس کا لحاظ و خیال، مقدس اور محبوب چیز کا احساس
- حسد، رقابت، جلن
- (تصوّف) یہ دو طرح پر ہے، ایک غیرت حق کی بسبب تعدی حدود کے، دوسری غیرت بسبب کتمان اسرار اور سرائر کے
شعر
بلندی کے لیے بس اپنی ہی نظروں سے گرنا تھا
ہماری کم نصیبی ہم میں کچھ غیرت زیادہ تھی
وقت کے ساتھ بدلنا تو بہت آساں تھا
مجھ سے ہر وقت مخاطب رہی غیرت میری
ہم تو اپنوں سے بھی بیگانہ ہوئے الفت میں
تم جو غیروں سے ملے تم کو نہ غیرت آئی
English meaning of Gairat
Noun, Feminine
- shame, modesty
- sense of honour, self-respect
- jealousy, source or cause of jealousy
- envy, emulation, disdain, indignation, enmity
ग़ैरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शर्म, लज्जा, लाज, स्वाभिमान
- ईर्ष्या, गर्व, अहंकार (सामान्यतः समास में प्रयुक्त)
- इज़्ज़त का एहसास, आत्मसम्मान का लिहाज़ एवं ध्यान रखना, पवित्र और प्रिय चीज़ का एहसास
- द्वेष, प्रतिद्वंद्विता, जलन
غَیرَت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَیرَت)
غَیرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔