تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَل جانا" کے متعقلہ نتائج

گَل جانا

. بیماری یا غم سے لاغر اور کمزور ہوجانا .

سَتِّیا گَل جانا

زور ختم ہو جانا .

پانی ہو کَر گَل جانا

رک : پانی ہو کر بہنا .

گَل سَڑ جانا

سڑ جانا ، خراب ہو جانا .

مَن گَل جانا

دل پگھل جانا، ترس آنا

عَقْل کا چَراغ گُل ہو جانا

عقل کا زائل ہوجانا، سمجھ میں فتور آجانا، عقل کی روشنی کا جاتا رہنا

گل بندھ جانا

چراغ کی بتی کے سرے کا خوب جل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَل جانا کے معانیدیکھیے

گَل جانا

gal jaanaaगल जाना

  • Roman
  • Urdu

گَل جانا کے اردو معانی

  • . بیماری یا غم سے لاغر اور کمزور ہوجانا .
  • اُبلنا ، پکنا ، جوش ہونا ،
  • پوسیدہ ہونا ، کپڑے وغیرہ کا پرانا اور خراب ہو جانا .
  • سڑنا ، داغ لگنا پھل وغیرہ کا پرانا اور خراب ہو جانا .
  • ضائع ہونا ، رائگاں جانا برباد ہونا ، ہار میں جانا ، روپیہ لگانا .
  • گرنا ، تہہ میں بیٹھنا ، کوٹھی یا گولا گلنا ، اندر دھنسنا .
  • گھلنا ، پگھلنا ، رقیق ہونا .
  • کنّی ٹوٹنا ، چاول ، گوشت یا ترکاری وغیرہ کا زیادہ پک کر نرم ہع جانا
  • . سڑنا ، گوشت کا خراب ہو جانا
  • . عضو مُردو یا بے کار ہو جانا ، متعفن ہونا ، جیسے : نہاتھ یا ان٘گلیوں گلنا ، ٹھرنا (سردی سے) .

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَل جانا

. بیماری یا غم سے لاغر اور کمزور ہوجانا .

سَتِّیا گَل جانا

زور ختم ہو جانا .

پانی ہو کَر گَل جانا

رک : پانی ہو کر بہنا .

گَل سَڑ جانا

سڑ جانا ، خراب ہو جانا .

مَن گَل جانا

دل پگھل جانا، ترس آنا

عَقْل کا چَراغ گُل ہو جانا

عقل کا زائل ہوجانا، سمجھ میں فتور آجانا، عقل کی روشنی کا جاتا رہنا

گل بندھ جانا

چراغ کی بتی کے سرے کا خوب جل جانا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone