تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَل لَپیٹ دایاں" کے متعقلہ نتائج

گَل لَپیٹ دایاں

(بنوٹ) ایک دان٘و جو اس طور پر ہے کہ ” جب حریف انی مارے تو یہ خالی دے کر اس کی بائیں طرف آکر لکڑی کی انی جانب زمین کر کے اس کی بائیں بلم سے ملا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی لکڑی مع داہنے ہاتھ اس کے سر پر سے اڑا کر گردن میں ڈال کر گانٹھ پھر اپنا داہنا پیر بڑھا کر اس کے داہنے پیر کے برابر رکھے اور اس کے سینے سے اپنی پشت ملا کر اس کی گردن نیچیے کو دیائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَل لَپیٹ دایاں کے معانیدیکھیے

گَل لَپیٹ دایاں

gal lapeT daayaa.nगल लपेट दायाँ

گَل لَپیٹ دایاں کے اردو معانی

  • (بنوٹ) ایک دان٘و جو اس طور پر ہے کہ ” جب حریف انی مارے تو یہ خالی دے کر اس کی بائیں طرف آکر لکڑی کی انی جانب زمین کر کے اس کی بائیں بلم سے ملا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی لکڑی مع داہنے ہاتھ اس کے سر پر سے اڑا کر گردن میں ڈال کر گانٹھ پھر اپنا داہنا پیر بڑھا کر اس کے داہنے پیر کے برابر رکھے اور اس کے سینے سے اپنی پشت ملا کر اس کی گردن نیچیے کو دیائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَل لَپیٹ دایاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَل لَپیٹ دایاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words