تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلا گھونٹ کے سُلا دینا" کے متعقلہ نتائج

گَلا گھونٹ کے سُلا دینا

گلا گھونٹ کے مار ڈالنا ، گلا دبا کر مار دینا.

گَلا گھونٹ کے رَکْھنا

گلا گھونٹ کے مار ڈالنا ، گلا دبا کر مار دینا.

گلا گھونٹ کے سُلا رَکھنا

۔(کنایۃً) گلا گھونٹ کے مارڈالنا۔ واقعی وہی لوگ اچھے جو لڑکیوں کو گلا گھونٹ کر سلارکھتے ہیں۔

کُچْھ دے کے سُلا دینا

زہر دے دینا ؛ زہر دے کر مار ڈالنا.

گھونٹ گھونٹ کے جان دینا

جل جل کے جان دینا ، کُڑھ کُڑھ کر مر جانا .

مَوت کے تَخْتے پَر سُلا دینا

موت کے حوالے کر دینا ، مار دینا ، موت سے ہمکنار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلا گھونٹ کے سُلا دینا کے معانیدیکھیے

گَلا گھونٹ کے سُلا دینا

galaa gho.nT ke sulaaगला घोंट के सुला देना

گَلا گھونٹ کے سُلا دینا کے اردو معانی

  • گلا گھونٹ کے مار ڈالنا ، گلا دبا کر مار دینا.

गला घोंट के सुला देना के हिंदी अर्थ

  • गला घूँट के मार डालना, गला दबा कर मार देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلا گھونٹ کے سُلا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلا گھونٹ کے سُلا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words