تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَلَط نِگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَلَط نِگَر کے معانیدیکھیے
غَلَط نِگَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- غلط دیکھنے والا؛ حقیقت تک نہ پہنچنے والا، درست کو نادرست سمجھنے والا
شعر
تری پند خیر اثر نہیں تری بندگی بھی غلط نگر
ترا فکر ناصح محترم ابھی مفلسی کا شکار ہے
English meaning of Galat-nigar
Persian, Arabic - Adjective
- the one who fails to see things in right perspective, unable to dig into reality, bad observer
ग़लत-निगर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वास्तविकता तक न पहुँचने वाला, ग़लत देखने वाला, हक़ीक़त तक न पहुँचने वाला, सही को ग़लत समझने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَلَط نِگَر)
غَلَط نِگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔