تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَلَطُ العَوام" کے متعقلہ نتائج

عَوام

عام لوگ، تمام آدمی، خلق اللہ، مخلوق

عَوام کَالْاَنْعام

چوپایوں سے مشابہہ لوگ، بے تمیز، بے شعور لوگ

عَوامی جَنْگ

وہ لڑائی جس میں عام لوگ شریک ہوں ، وہ معرکہ جس میں عوام الناس بھی شامل ہوں ۔

عَوامُ النّاس

تمام لوگ، عام لوگ، عام آدمی

عَوامی گِیت

وہ گیت یا گانے جو عوام میں مروج ہیں اور زیادہ تر دیہات میں گائے جاتے ہیں، عوام کے قدیم گیت، لوک گیت

عَوامی اَدَب

نظمیں ، افسانے ، کہانیاں ، اخلاقیاتی محاورے ، پہلیاں اور گیت وغیرہ جو سینہ بہ سینہ چلے آتے ہیں اور جن کا تعلق عوام الناس سے ہوتا ہے عمومی ادب ، عوام میں مقبول ادب ۔

عَوامی بولی

عام لوگوں کی بول چال، عوام الناس کی گفتگو، کسی محدود علاقے میں بولی جانے والی عام لوگوں کی زبان

عوامی

عوام سے منسوب، عوام کا، عوام سے متعلق، عوام کے لیے

عَوامی لِیڈَر

قائد عوام ، عوام کا رہنما ، عوام کا سرکردہ نمائندہ ، عوام کا سردار ۔

عَوامی تَحْرِیک

عوام الناس کی متحدہ و متفقہ کوشش، عام لوگوں کی منظّم جدوجہد، عوام کی محنت اور دوڑ دھوپ

عَوامی حُکُومَت

وہ حکومت جو عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل ہوتی ہے، عوام کی بنائی ہوئی حکومت، جس سلطنت میں عوام کا راج ہو، جمہوریت

عَوامِل

(قواعد) وہ لفظ جو دوسرے لفظ پر اثر ڈالے، اثر ڈالنے والے الفاظ

عَوامِیَّت

عوامی پن ۔

خواص و عوام

رئیس اور عام لوگ، ہر خاص و عام

بَنْدَۂ عَوام

مَجلِسِ عَوام

قدیم روما میں اعلیٰ عہدے داروں کا تقرر کرنے والی کمیٹی ۔

غَلَطِ عَوام

رک : غلط العوام.

قانُونِ عَوام

رواج ، رسم ، لوگوں کا بنایا ہوا دستور.

مَرجَعِ عَوام

رک : مرجع عام ۔

اِخْباتُ ال٘عَوام

(تصوف) ’’ سکون قلب کا خطرات وغیرہ سے اور سکون نفس کا ترک ذمیمہ و اخذ اخلاق حسنہ میں ‘‘

اَوام

قرض، وام، ادھار

غَلَطُ العَوام

(ادب) وہ تراکیب یا الفاظ جوعوام الناس کی زبان پر غلط جاری ہوگئے ہوں‏، لیکن اہل علم و ذوق ان کے استعمال سے احتراز کرتے ہوں

بَیت الْعَوام

عوام کے منتخب کیے ہوئے نمائندوں کی مجلس قانون ساز، دارالعوام، ہاؤس آف کامنز

دارُ العَوام

پارلیمنٹ کا ایوانِ زیریں

اردو، انگلش اور ہندی میں غَلَطُ العَوام کے معانیدیکھیے

غَلَطُ العَوام

Galat-ul-'avaamग़लत-उल-'अवाम

اصل: عربی

وزن : 112121

غَلَطُ العَوام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ادب) وہ تراکیب یا الفاظ جوعوام الناس کی زبان پر غلط جاری ہوگئے ہوں‏، لیکن اہل علم و ذوق ان کے استعمال سے احتراز کرتے ہوں

English meaning of Galat-ul-'avaam

Noun, Masculine

  • a popular mistake
  • the mistake that illiterate and uneducated people make, vulgar error which is to be avoided in good writing

ग़लत-उल-'अवाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (साहित्य) वे पारिभाषिक या बहुत से शब्द जो साधारण लोगों की ज़बान पर ग़लत जारी हो गए हों लेकिन ज्ञान और कला के लोग उनके प्रयोग से बचते हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَلَطُ العَوام)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَلَطُ العَوام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone