تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عوامی" کے متعقلہ نتائج

عوامی

عوام سے منسوب، عوام کا، عوام سے متعلق، عوام کے لیے

عَوامی گِیت

وہ گیت یا گانے جو عوام میں مروج ہیں اور زیادہ تر دیہات میں گائے جاتے ہیں، عوام کے قدیم گیت، لوک گیت

عَوامی اَدَب

نظمیں ، افسانے ، کہانیاں ، اخلاقیاتی محاورے ، پہلیاں اور گیت وغیرہ جو سینہ بہ سینہ چلے آتے ہیں اور جن کا تعلق عوام الناس سے ہوتا ہے عمومی ادب ، عوام میں مقبول ادب ۔

عَوامی بولی

عام لوگوں کی بول چال، عوام الناس کی گفتگو، کسی محدود علاقے میں بولی جانے والی عام لوگوں کی زبان

عَوامی لِیڈَر

قائد عوام ، عوام کا رہنما ، عوام کا سرکردہ نمائندہ ، عوام کا سردار ۔

عَوامی تَحْرِیک

عوام الناس کی متحدہ و متفقہ کوشش، عام لوگوں کی منظّم جدوجہد، عوام کی محنت اور دوڑ دھوپ

عَوامی جَنْگ

وہ لڑائی جس میں عام لوگ شریک ہوں ، وہ معرکہ جس میں عوام الناس بھی شامل ہوں ۔

عَوامی حُکُومَت

وہ حکومت جو عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل ہوتی ہے، عوام کی بنائی ہوئی حکومت، جس سلطنت میں عوام کا راج ہو، جمہوریت

عَوامِیَّت

عوامی پن ۔

ہَوامی

رک : ہوام ؛ کیڑے ، مکوڑے ، رینگنے والے جانور ۔

ہَوامی زَمانَہ

(ارضیات) کرۂ ارض کی تاریخ میں وہ وقت جب یہاں حشرات الارض وغیرہ کثرت میں دوسرے جانوروں پر حاوی صورت میں پائے جاتے تھے ، عام لفظوں میں اسے میسوزوٹک عہد کہتے ہیں (انگ : Age of reptiles) ۔

ہَوامِیَہ

رک : ہوام ؛ رینگنے والے جانوروں کی جماعت ، کیڑے مکوڑے (انگ : Reptiles) ۔

ہَوا میں آ جانا

۔۱۔ اترانا۔ ڈینگ کی لینا۔؎

ہَوا میں آ جانا

اترانا ، مغرور ہو جانا ، نخوت و پندار میں مبتلا ہونا

ہَوا میں آنا

اترانا ، مغرور ہو جانا ، نخوت و پندار میں مبتلا ہونا

َہوا میں ہونا

گھمنڈ میں ہونا، فخر میں مبتلا ہونا، مغرور ہونا

ہَوا میں رَہنا

خواہش کرنا ، آرزو مند ہونا

ہَوا میں چَلنا

رک : ہوا میں اڑنا ؛ مغرور ہو جانا ، ترنگ میں آجانا ۔

ہَوا میں رَکھنا

خواہش میں مبتلا رکھنا ، شیفتہ بنائے رکھنا ۔

ہَوا میں بَھرنا

۔۱۔ ہوا بھرنے سے پھول جانا۲۔(کنایۃً)مغرور ہونا۔؎

ہَوا میں تَیرنا

ہوا میں اڑنا ، پرواز کرنا ، فضا میں اڑنا ۔

ہَوا میں ڈولنا

کسی چیز کا ہوا میں اِدھر اُدھر ہونا ، معلق ہونا ، جھولنا ۔

ہَوا میں بُھولنا

تکبر کرنا ، مغرور ہو جانا ؛ گمان میں رہنا ۔

ہَوا میں لَہرانا

فضا میں بلند کرنا ، ہوا میں جنبش دینا ، ہوا میں ہلانا۔

ہَوا میں گُم ہونا

ہوا میں تحلیل ہونا ، غائب ہونا ۔

ہَوا میں بَھرا ہونا

اِترانا ، گھمنڈ کرنا ، مغرور ہونا

ہَوا میں لاٹھی چَلانا

اٹکل پچو کام کرنا ، بغیر علم کے یا نشانے کے کچھ کرنا نیز فضول کام کرنا ۔

ہَوا میں مَحَل بَنانا

رک : ہوا میں قلعے بنانا۔

ہَوا میں بَھرا ہُوا ہونا

مغرور ہونا ، نخوت میں ہونا ، گھمنڈ میں رہنا ، اترانا ۔

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

ہَوا میں تِیر چَلانا

اندازے پر کوئی بات کرنا ، سوچے سمجھے بغیر کچھ کہنا ، قیاساً بات کرنا ۔

ہَوا میں خُنکی ہونا

ہوا ٹھنڈی ہونا ، ہوا میں ٹھنڈک ہونا ۔

ہَوا میں اُچھالنا

کسی چیز کو اوپر اچھالنا ، اوپر کی جانب پھینکنا ، ہوا میں پھینک کر زمین سے بلند کرنا۔

ہَوا میں گِرَہ لَگانا

دھوکا دینا ۔

ہَوا میں گِرَہ دینا

مشکل یا دشوارکام کرنا، نا ممکن کام کر دکھانا، ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، مشکل کام کا ارادہ کرنا

ہَوا میں اُڑنا

ِاترانا ، نخرے دکھانا ۔

ہَوا میں باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، غیر حقیقی باتیں کرنا ۔

ہَوا میں اُڑانا

ہوا میں بلند کرنا ، اڑانا ۔

ہَوا میں قَدَم جَمانا

ہوا میںٹھہرنا ؛ مشکل کام انجام دینا ، ناممکن کام کر دکھانا ۔

ہَوا میں بُلَند کَرنا

ہوا میں اڑانا (پتنگ وغیرہ) ۔

ہَوا میں بُلَند ہونا

کسی چیز کا اوپر اٹھنا ، (طیارے کا) زمین سے اٹھنا ، اڑان بھرنا ، پرواز کر جانا ۔

ہَوا میں قَلْعَہ بَنانا

ایسے منصوبے باندھنا جو ناقابل عمل ہوں ، ایسی بات سوچنا جو ناممکن ہو ، خیالی پلاؤ پکانا ۔

ہَوا میں خاک اُڑانا

برباد کرنا ، نام و نشان نہ چھوڑنا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق

(لفظاً) فضا میں لٹکا ہوا

ہَوا میں مُعَلَّق ہونا

ہوا میں لٹکا ہونا ، ہوا میں لہرانا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا

ہوا میں لٹکا دینا ، دسترس سے دور کردینا ۔

ہَوا میں گِرَہ باندھنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا ؛ الجھ جانا ، کشمکش میں پڑ جانا نیز بے فائدہ کام کرنا۔

ہَوا میں اُڑا دینا

ضائع کر دینا ، بے فائدہ خرچ کر دینا ، عیش و عشرت میں گنوانا

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عوامی کے معانیدیکھیے

عوامی

'avaamii'अवामी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

عوامی کے اردو معانی

صفت

  • عوام سے منسوب، عوام کا، عوام سے متعلق، عوام کے لیے
  • عام
  • مشہور

شعر

English meaning of 'avaamii

Adjective

  • of or related to common people
  • popular
  • public

'अवामी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सार्वजनिक, अवाम का, अवाम से संबधित, आम नागरिकों से सम्बंधित
  • प्रजा या जनता के लिए
  • सामान्य
  • लोकप्रिय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عوامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عوامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words