تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلے ہونا" کے متعقلہ نتائج

گَلے ہونا

گلے میں پہنا دیا جانا، حوالے کیا جانا.

پانی گَلے گَلے ہونا

۔ پانی کی گہرائی اتنی ہونا کہ انسان گلے تک ڈوب جائے مثال کے لئے دیکھو پانی کمر کمر ہونا۔پانی گلے میں اترنا۔ پانی حلق کے نیچے جانا۔ ؎

گَلے گِیر ہونا

گریبان گیر ہونا.

گَلے میں ہونا

۔پہنے ہونا پوشاک کا؎

گَلے کا ہار ہونا

گَلے تَک پانی ہونا

۔ڈوب جانے کی حالت قریب ہونا۔؎

گَلے میں تَحْریر ہونا

۔کنایہ ہے گٹکری لینے سے ۔؎

ہاتھ گَلے میں ہونا

ہاتھ اور گلے میں پہنے ہونا ، ہاتھ اور گلے میں زیورات کا ہونا ۔

گَلے میں ہَڈّی نَہ ہونا

(موسیقی) آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلے ہونا کے معانیدیکھیے

گَلے ہونا

gale honaaगले होना

محاورہ

گَلے ہونا کے اردو معانی

  • گلے میں پہنا دیا جانا، حوالے کیا جانا.

गले होना के हिंदी अर्थ

  • गले में पहना दिया जाना, हवाले किया जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words