تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلے کا ہار بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

گَلے کا ہار بَنْنا

ہر وقت ساتھ رہنا، چمٹے رہنا.

گَلے کا ہار ہونا

گَلے کا ہار بَنانا

ہر وقت ساتھ رکھنا.

گَرْدَن کا ہار بَنْنا

محبوب ہو جانا ، گلے کا ہار ہونا .

بَنْدَر کے گَلے میں موتِیوں کا ہار

نا اہل یا نا قدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال

جھانسی گَلے کی پھانسی ، دَتْیا گَلے کا ہار ، لَلَت پُور نَہ چھوڑْیے جَب تَک مِلے اُدھار

ان شہروں کے متعلق لوگوں کے خیالات یہ ہیں کہ شہر جھان٘سی گلے کی پھان٘سی کی مانند ہے یعنی پیچھا چھڑانا مشکل ہے اور دتیا بہت محبت کرنے والا ہے اور للت پور کو اس وقت تک نہیں چھوڑنا چاہیے جب تک وہاں ادھار ملتا رہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلے کا ہار بَنْنا کے معانیدیکھیے

گَلے کا ہار بَنْنا

gale kaa haar ban.naaगले का हार बनना

محاورہ

گَلے کا ہار بَنْنا کے اردو معانی

  • ہر وقت ساتھ رہنا، چمٹے رہنا.

गले का हार बनना के हिंदी अर्थ

  • हर वक़्त साथ रहना, चिमटे रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلے کا ہار بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلے کا ہار بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words