تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلے لَگانا" کے متعقلہ نتائج

گَلے لَگانا

(پیار یا محبّت سے) سینے سے لگانا، معانقہ کرنا، چمٹانا، بغل گیر ہونا

گَلے سے گَلا لَگانا

گلے لگانا، گلے لپٹانا.

مَوت کو گَلے لَگانا

موت کو خوشی سے قبول کرنا ، مرنے کے لیے تیار رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلے لَگانا کے معانیدیکھیے

گَلے لَگانا

gale lagaanaaगले लगाना

محاورہ

گَلے لَگانا کے اردو معانی

  • (پیار یا محبّت سے) سینے سے لگانا، معانقہ کرنا، چمٹانا، بغل گیر ہونا
  • محبّت جتانا، التفات کرنا، تسلّی دینا
  • کسی ناگوار چیز کو اپنے یا کسی اور کے سر تھوپنا، حوالے کرنا، سر ڈالنا
  • خواہش اور طلب کے بغیر نیز بلا رضا و رغبت نکاح میں دینا

English meaning of gale lagaanaa

  • To embrace (by putting another's arms round one's own neck)

गले लगाना के हिंदी अर्थ

  • (प्यार से) छाती से लगाना, गले मिलना, चिमटाना, आलिंगित होना
  • प्रेम जताना, सभ्य व्याव्हार करना, तसल्ली देना
  • किसी नापसंद चीज़ को अपने या किसी और के सर थोपना, हवाले करना, सर पर डालना
  • इच्छा और चाहत के बिना और बिना सहमति के निकाह में देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلے لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلے لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone