تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلے مِلْنا" کے متعقلہ نتائج

گَلے مِلْنا

گلے ملانا کا لازم

گَلے سے مِلْنا

بغل گیر ہونا، گلے لگنا، معانقہ کرنا.

تیغ کے گَلے مِلْنا

تلوار کا مقابلہ کرنا ، تلوار کا وار سہنا.

مَوت سے گَلے مِلْنا

ہر مشکل کے لیے تیار رہنا ، بے خوف و خطر مشکلات کا سامنا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلے مِلْنا کے معانیدیکھیے

گَلے مِلْنا

gale milnaaगले मिलना

محاورہ

گَلے مِلْنا کے اردو معانی

  • گلے ملانا کا لازم
  • بغل گیر ہونا، ہم آغوش ہونا، چھاتی سے لگنا، لپٹنا
  • ملاپ کرنا، سلوک کرنا، صفائی کرنا
  • باہم متصل ہونا، قریب آنا

English meaning of gale milnaa

  • meet each other, to hug, to come close, to reconcile, hold (someone) closely in one's arms, especially as a sign of affection and love

गले मिलना के हिंदी अर्थ

  • गले मिलाना का अकर्मक
  • आलिंगन करना, हम आग़ोश होना, गले से लगाना, छाती ले लगना, लिपटना
  • मिलाप करना, सलूक करना, सफ़ाई करना
  • एक दूसरे से मिलना, निकट आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلے مِلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلے مِلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone