تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گلے پڑے کا سودا" کے متعقلہ نتائج

گلے پڑے کا سودا

ایسا معاملہ، جو بلا رضا و رغبت سر منڈھ جائے، مجبوری یا زبردستی کا سودا یا معاملہ، جو بارِ خاطر ہو، زبردستی کا سودا، جو جبراً سرمنڈھا جائے

سَر پَڑے کا سَودا

بلا وجہ کی پریشانی ، کوئی مُشکل جو زبردستی جھیلنی پڑ جائے ، ناحق مُصیبت.

گِرے پَڑے کا سَودا

وہ معاملہ جو خوشامد درآمد کرکے کیا جائے ، کسی حقیرچیز کو کسی کے سر تھوپنے کے لیے خوشامد درآمد کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گلے پڑے کا سودا کے معانیدیکھیے

گلے پڑے کا سودا

gale pa.De kaa saudaaगले पड़े का सौदा

عبارت

مادہ: گَلے

گلے پڑے کا سودا کے اردو معانی

  • ایسا معاملہ، جو بلا رضا و رغبت سر منڈھ جائے، مجبوری یا زبردستی کا سودا یا معاملہ، جو بارِ خاطر ہو، زبردستی کا سودا، جو جبراً سرمنڈھا جائے

गले पड़े का सौदा के हिंदी अर्थ

  • ۔मुज़क्कर। ज़बरदस्ती का सौदा। जो जबरन सर मंढा जाये। मजबूरी का मुआमला।
  • ऐसा मुआमला जो बला रज़ा-ओ-रग़बत सर मुंढ जाये, मजबूरी या ज़बरदस्ती का सौदा या मुआमला जो बार-ए-ख़ातिर हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گلے پڑے کا سودا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گلے پڑے کا سودا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words