تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَلِیواز" کے متعقلہ نتائج

غَلِیواز

چیل، زغن، موش گیر، ایک مردار خوار پرندہ، کرگس، گدھ

اردو، انگلش اور ہندی میں غَلِیواز کے معانیدیکھیے

غَلِیواز

Galiivaazग़लीवाज़

اصل: فارسی

وزن : 1221

غَلِیواز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چیل، زغن، موش گیر، ایک مردار خوار پرندہ، کرگس، گدھ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Galiivaaz

Noun, Feminine

  • kite (the bird)

ग़लीवाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चील,चूहा पकड़ कर खानेवाला एक पंछी, एक मृत भक्षक परिंदा, कर्गस, गिद्ध

غَلِیواز سے متعلق دلچسپ معلومات

غلیواز اول مفتوح، یائے معروف، بمعنی ’’چیل‘‘، یا ’’گدھ‘‘۔ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ پلیٹس نے اسے مذکر مؤنث دونوں لکھا ہے، لیکن یہ قول معتبرنہیں معلوم ہوتا۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَلِیواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَلِیواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone