تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَلْپَھڑا" کے متعقلہ نتائج

گَلْپَھڑا

پرندوں کی وہ کھال یا گوشت جو چونچ اور گردن کے نیچے لٹکتا رہتا ہے، انسان کے منھ کے دونوں گوشتے (کنجک دہن)

اردو، انگلش اور ہندی میں گَلْپَھڑا کے معانیدیکھیے

گَلْپَھڑا

galpha.Daaगलफड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

گَلْپَھڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرندوں کی وہ کھال یا گوشت جو چونچ اور گردن کے نیچے لٹکتا رہتا ہے، انسان کے منھ کے دونوں گوشتے (کنجک دہن)
  • مچھلی کا جبڑا، جس سے وہ سانس لیتی ہے، مچھلی کے جبڑے سے ملا ہوا سر کے حصے کے پیچھے دونوں طرف سرخ رنگ کا گنگھی نما عضو جو پھیبھڑے کی بجائے ہوتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of galpha.Daa

Noun, Masculine

  • gill (of fish), air bladder

गलफड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जल में रहने वाले जीवों का वह अवयव जिससे वे पानी में साँस लेते हैं, (यह स्थल में रहनेवाले प्राणियों के फेफड़े का ही आरंभिक रूप है), पानी में रहने वाले जीवों का वह अंग जिससे वे पानी में साँस लेते हैं
  • पक्षियों की वो खाल जो चोंच और गर्दन के नीचे लटकी रहती है, गाल का चमड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَلْپَھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَلْپَھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words