تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَلْطان" کے متعقلہ نتائج

غَلْطَہ

ایک وضع کا موٹا کپڑا جو عموماََ پاجامے وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے سوتی اور ریشمی دونوں طرح کا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غَلْطان کے معانیدیکھیے

غَلْطان

Galtaanग़ल्तान

اصل: فارسی

وزن : 221

مادہ: غَلْطِیْدَن

Roman

غَلْطان کے اردو معانی

صفت

  • چکر کھا کر گول چیز کا حرکت میں آنا، لڑھکتا ہوا، گھومتا ہوا، لوٹتا ہوا
  • لڑکھڑاتا یا لڑھکتا ہوا، لوٹتا ہوا، گرتا پڑتا
  • لڑھکنے والا، گھومنے والا، لوٹنے والا
  • مبتلا، گرفتار، الجھا ہوا، پھنسا ہوا
  • پریشان، بے تاب، کھو یا ہوا، بکھرا ہوا
  • (نگینہ گری) دانے کے مانند بالکل گول موتی، کوئی بھی مدور یا گول چیز، گول

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا ریشمی کپڑا
  • بیٹھن، بستنی، بندھا، کسنا، بُقچہ

اسم، مؤنث

  • (معماری) ایک وضع کی گول چنائی جسے مرغول بھی کہتے ہیں
  • (سنگ تراشی) پتھر کی کور یا کنارے کی پھسلواں نالی دار تراش
  • (کہاری) لپیٹ

Urdu meaning of Galtaan

Roman

  • chakkar kha kar gol chiiz ka harkat me.n aanaa, lu.Dhaktaa hu.a, ghuumtaa hu.a, lauTtaa hu.a
  • la.Dkha.Daataa ya lu.Dhaktaa hu.a, lauTtaa hu.a, girtaa pa.Dtaa
  • lu.Dhakne vaala, ghuumne vaala, lauTne vaala
  • mubatlaa, giraftaar, uljhaa hu.a, phansaa hu.a
  • pareshaan, betaab, kho ya hu.a, bikhraa hu.a
  • (nagiina girii) daane ke maanind bilkul gol motii, ko.ii bhii mudavvar ya gol chiiz, gol
  • ek kism ka reshmii kap.Daa
  • biiThan, bastanii, bandhaa, kasanaa, buqchaa
  • (maamaarii) ek vazaa kii gol chinaa.ii jise margol bhii kahte hai.n
  • (sang taraashii) patthar kii kor ya kinaare kii phisalvaa.n naaliidaar taraash
  • (kahaarii) lapeT

English meaning of Galtaan

Adjective

  • the state of rolling down, while rolling, while tumbling down, while sliding or slipping, rolling, wallowing
  • that which is tumbles down, that which rolls down, that which is slips or slides
  • thing that is rolled round (another thing)
  • lost, anxious
  • anything round or rotund object

Noun, Masculine

  • a king of silk fabric

Noun, Feminine

  • (Stone carving)
  • (Architect) an architrave
  • (Pottery) wrapper

ग़ल्तान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चक्कर खा कर गोल चीज़ का गतिमान होना, लुढ़कता हुआ, घूमता या चक्कर खाता हुआ
  • लड़खड़ाता या लुढ़कता हुआ, लोटता हुआ, गिरता-पड़ता
  • लुढ़कने वाला, घूमने वाला, लोटने वाला
  • उलझा हुआ, फँसा हुआ
  • व्याकुल, परेशान, खोया हुआ, बिखरा हुआ
  • (नगीनागरी) दाने के समान गोल मोती, कोई भी गोल चीज़, गोल

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गठरी बाँधने वाला कपड़ा, बेठन, गट्ठा
  • एक प्रकार का रेशमी कपड़ा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (वास्तुशास्त्र) दीवार में बनी हुई कॅगनी या छज्जी, कारनिस
  • (संगतराशी) पत्थर की कोर या किनारे की फिसलवाँ नालीदार छाँटाव या कटाव
  • (कुम्हारी) लपेट

غَلْطان کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَلْطَہ

ایک وضع کا موٹا کپڑا جو عموماََ پاجامے وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے سوتی اور ریشمی دونوں طرح کا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَلْطان)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَلْطان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone