تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَلْطِیْدَن" کے متعقلہ نتائج

غَلْطِیْدَن

to allow, roll, sleep on sides, wallow, trundle

غلطیدہ

لڑھکا ہوا، لوٹا ہوا

غَلَطِیاں

غلطی کی جمع، مر کبات میں مستعمل

غَلَطی

بھول چوک، خطا، لغزش، عدم صحت، غلط بیانی

غَلْطاں

لڑھکتا ہوا، لڑھکنے والا، گھومنے والا، گھومتا ہوا، لوٹنے والا، لوٹتا ہوا

غَلْطِیدَگی

لوٹنا، لیٹ کر جلدی جلدی پہلو بدلنا، کروٹیں لینا، بے چینی سے پہلو بدلنا، انتشاری کیفیت

غَلَطِیاں لَگْنا

کاتب کا کاپی کی غلطیوں کا درست کردینا.

غَلَطِیاں نِکالنا

اعتراض کرنا ، نقص ظاہر کرنا ، عیب نکالنا ، حرف گیری کرنا.

غَلَطِیاں نِکال ڈالنا

تصحیح کرنا ، درست کر دینا .

غَلَطی سے

بھولے سے، بھول کے، سہواً

غَلَطی کَرْنا

خطا کرنا، چُوک جانا، اونچ نیچ ہو جانا، بُھول جانا

غِلْیان

حقہ جس پرچلم رکھ کر پیتے ہیں ، گُڑگُڑی ، پیچوان ، قلیان .

غَلْیان

جوش، ابال، غلبہ

غَلْطان

چکر کھا کر گول چیز کا حرکت میں آنا، لڑھکتا ہوا، گھومتا ہوا، لوٹتا ہوا

غَلَطی لَگْنا

نادرست معلوم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں غَلْطِیْدَن کے معانیدیکھیے

غَلْطِیْدَن

Galtiidan•ग़ल्तीदन

اصل: فارسی

English meaning of Galtiidan

 

  • to allow, roll, sleep on sides, wallow, trundle

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَلْطِیْدَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَلْطِیْدَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone