تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم خانَہ کے معانیدیکھیے
غَم خانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ مقام جہاں آدمی کے لیے طرح طرح کے غم ہوں، ماتم کدہ، غم کا گھر، عزاخانہ
- (مجازاً) دنیا
شعر
پتھروں میں ٹھوکریں کھاتا ہے ناحق سیل آب
پوچھو کیا لے جائے گا آ کر مرے غم خانہ میں
دود دل سے ہے یہ تاریکی مرے غم خانہ میں
شمع ہے اک سوزن گم گشتہ اس کاشانہ میں
کبھی تو خوب صورت اپنی ہی آنکھوں میں ایسے تھے
کسی غم خانہ سے گویا محبت ہوتی جاتی ہے
English meaning of Gam-KHaana
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- house of sorrow, a place full of sorrows
- (metaphorically) world
ग़म-ख़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वो मक़ाम जहाँ आदमी के लिए तरह तरह के ग़म हों, मातमकदा, ग़म का घर
- (लाक्षणिक) दुनिया
غَم خانَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم خانَہ)
غَم خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔