تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم نِگاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم نِگاری کے معانیدیکھیے
غَم نِگاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رنج والم کے مضامین لکھنا ، غمگین واقعات تحریر کرنا .
شعر
یہ غم رہے نہ رہے غم نگاری رہ جائے
ہمارے بعد بھی حالت ہماری رہ جائے
ہنر اب سیکھ لو جھالاؔ کہیں سے غم نگاری کا
یہاں سب دل جلے ہی ہیں تمہیں فن کار کہہ دیں گے
ग़म-निगारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुःख की कहानियाँ लिखना, दुःखद घटनाएँ लिखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم نِگاری)
غَم نِگاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔