تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم پسَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم پسَنْد کے معانیدیکھیے
غَم پسَنْد کے اردو معانی
صفت، واحد
- رنج کا خوگر، رنج و ملال کا عادی، غمگین کیفیت کو پسند کرنے والا
شعر
وہ دل غمگیں ہے میرا غم پسند
غم کے جانے کا بھی جس کو غم رہا
خود غم پسند میری طبیعت ہے کیا کروں
اس کو ہر ایک رنج میں راحت ہے کیا کروں
English meaning of Gam-pasand
Adjective, Singular
- melancholic, the one who care about pain
ग़म-पसंद के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- दुःख-दर्द को पीने वाला, दुःख-तकलीफ का आदी, दुखदाई हालत को पसंद करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم پسَنْد)
غَم پسَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔