تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاما" کے متعقلہ نتائج

گاما

ایک معروف پہلوان کا نام، ایک قسم کی امریکی گھاس

گاما لوہا

لوہے کی وہ بہروپی صورت جو بہت زیادہ درجہ حرارت پر بھی قائم رہتی ہے ، کاربن اسٹیل بنانے میں بنیادی تعمیری مادے کے طور پر استعمال ہونے والا لوہا .

گاما شُعاعیں

تابکار مادے سے خارج ہونے والی اور اجسام میں نفوذ کرنے والی بہت چھوٹے طول موج کی شعاعیں جن کے خارج ہونے سے مرکزے کی توانائی کم ہو جاتی ہے.

گاما ریز

رک : گاما شعاعیں.

گام اُٹْھنا

پان٘و آگے بڑھنا ، قدم اُٹھنا ، پاؤں کا جنبش کرنا ، چلنا.

گام اُٹھانا

پان٘و بڑھانا ، جلدی چلنا ، جلدی جلدی قدم رکھنا.

گہما گہمی

رونق، دھوم دھام، چہل پہل

گَہْما گَہْم

چہل پہل، گرم بازاری، رونق، دھوم دھام

سِہ گاما

گھوڑے کی رفتار کی ایک قِسم ، قدم کی ایک حالت.

چار گامَہ

تیز چلنے والا گھوڑا، اسپ صبا رفتار، عمدہ گھوڑا

چَہار گامَہ

تیز چلنے والا گھوڑا، اسپ صبا رفتار، عمدہ گھوڑا

دو گامَہ

دو کام کا، گھوڑے کی چال کی ایک قسم کا نام جس میں گھوڑے کے ایک طرف کے پان٘و ایک ساتھ اُٹھتے ہیں .

دو گامَہ چَلْنا

گھوڑے کا آہستہ آہستہ چلنا .

دو گامَہ کاٹْنا

دونوں پاؤں کے درمیان کا فاصلہ طے کرنا ، گھوڑے کا آہستہ آہستہ چلنا .

دو گامَہ قَدَم

آہستگی سے ، آہستہ آہستہ ، سست روی سے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گاما کے معانیدیکھیے

گاما

gammaगामा

اصل: انگریزی

گاما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک معروف پہلوان کا نام، ایک قسم کی امریکی گھاس
  • یونانی حروف تہجی کا تیسرا حرف، کسی سائنسی درجہ بندی میں تیسرا مقام، درجہ یا شق (ترکیب ابجد میں ج کا متقابل)

English meaning of gamma

Noun, Masculine

  • gamma
  • name of a wrestler, a tall coarse American grass

गामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पहलवान का नाम, एक प्रकार की अमरीकी घास
  • यूनानी वर्णमाला का तीसरा अक्षर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاما)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words