تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَمُوس" کے متعقلہ نتائج

غَمُوس

جھوٹی قسم جو ارادۃ کھائی جائے ، جھوٹا ، حلف ،حق تلفی کی نیت سے جھوٹی قسم .

یَمِینِ غَمُوس

جھوٹی قسم جو ارادتا کھائی جائے؛ جھوٹا حلف.

اردو، انگلش اور ہندی میں غَمُوس کے معانیدیکھیے

غَمُوس

Gamuusग़मूस

نیز - غَمُوص

اصل: عربی

وزن : 121

غَمُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • جھوٹی قسم جو ارادۃ کھائی جائے ، جھوٹا ، حلف ،حق تلفی کی نیت سے جھوٹی قسم .
  • جھوٹی قسم، جو دیدہ و دانستہ کسی کی حق تلفی کے لئے کھائی جائے
  • غلط ، جھوٹا .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غَمُوس

جھوٹی قسم جو ارادۃ کھائی جائے ، جھوٹا ، حلف ،حق تلفی کی نیت سے جھوٹی قسم .

English meaning of Gamuus

Noun, Masculine, Feminine

  • false oath, swearing a false oath or falsifying an affirmation to tell the truth

ग़मूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • ऐसी शपथ जिससे किसी का हक़ या धन आदि मारा जाय, (वि.) झूठी शपथ लेनेवाले को दंड देनेवाला, ग़लत, झूठा, झूठी क़सम जो जान-बूझकर खाई जाये
  • झूटी क़सम जो जान बूझ कर किसी की हक़ मारने के लिए खाई जाए

غَمُوس کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَمُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَمُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone