تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گند کٹنا" کے متعقلہ نتائج

گند کٹنا

پاپ کٹنا، گناہ کٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گند کٹنا کے معانیدیکھیے

گند کٹنا

ga.nd kaTnaaगंद कटना

اصل: ہندی

محاورہ

گند کٹنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رنج و مصیبت یا محنت و مشقّت کا دور ہونا
  • پاپ کٹنا، گناہ کٹنا
  • جھگڑا پاک ہونا، قصہ نمٹنا، فیصلہ ہونا

English meaning of ga.nd kaTnaa

Compound Verb

  • trouble to cease, to resolve the issue
  • decreasing sins
  • a come out from the period of suffering or hardship

गंद कटना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • झगड़ा पाक होना, क़िस्सा निमटना, फ़ैसला होना
  • पाप कटना
  • कष्ट या कठिनाई का समय से निकल आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گند کٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گند کٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words