تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنگا پَھل" کے متعقلہ نتائج

گَنگا پَھل

کدو کی ایک قسم جس میں بعض کا رنگ اوپر سے زرد اور بعض کا سرخی مائل ہوتا ہے . فاس دار ہوتا ہے اور اندر سے گودا زرد یا سرخی مائل نکلتا ہے . گول کدو یا میٹھا کدو گول کدو یا میٹھا کدّو ... کاسی پھل اور گنگا پھل ... اسی کے نام ہیں .

گَنگا نَہائے پَھل ہوئے تو مینڈَک مَچھلِیاں تِر جائیں

اگر گنگا میں نہانے سے نجات ہو تو مینڈخ اور مچھلیوں کی ہونی چاہیے جو اسی میں رہتے ہیں ، محض رسموں سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اعمال درست نہ ہوں

گَنگا نَہائے کیا پَھل پائے، مُونْچھ مُنڈائے گَھر کو آئے

طنز ہے کہ گنگا میں نہانے سے کیا ہوتا ہے صرف مونچھیں منڈ جاتی ہیں

جَیسی گَن٘گا نَہائے وَیسے پَھل کھائے

جیسا کام کیا ویسا پایا.

جَیسی گَن٘گا نَہائے وَیسے پَھل پائے

جیسا کام کیا ویسا پایا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنگا پَھل کے معانیدیکھیے

گَنگا پَھل

ga.ngaa-phalगंगा-फल

گَنگا پَھل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کدو کی ایک قسم جس میں بعض کا رنگ اوپر سے زرد اور بعض کا سرخی مائل ہوتا ہے . فاس دار ہوتا ہے اور اندر سے گودا زرد یا سرخی مائل نکلتا ہے . گول کدو یا میٹھا کدو گول کدو یا میٹھا کدّو ... کاسی پھل اور گنگا پھل ... اسی کے نام ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنگا پَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنگا پَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words