تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَنِیمَت ہے" کے متعقلہ نتائج

غَنِیمَت ہے

یہی اچھا ہے ، بہت ہے ، کافی ہے.

جو دَمْ گزرے غَنِیمَت ہے

زندگی جس قدر ہے غنیمت ہے، وقت کی قدر کرنی چاہیے

مان کا پان بھی غَنِیمَت ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

لُوٹ میں چَرْخَہ بھی غَنِیمَت ہے

مُفت کی معمولی چیز بھی اچھی لگتی ہے

رِیچھ کا ایک بال بھی غَنِیمَت ہے

کنجوس یا برے آدمی سے جو کُچھ ہاتھ لگے وہی غنیمت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں غَنِیمَت ہے کے معانیدیکھیے

غَنِیمَت ہے

Ganiimat haiग़नीमत है

عبارت

غَنِیمَت ہے کے اردو معانی

  • یہی اچھا ہے ، بہت ہے ، کافی ہے.

ग़नीमत है के हिंदी अर्थ

  • यही अच्छा है, बहुत है, काफ़ी है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَنِیمَت ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَنِیمَت ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words