تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَن٘جِ مَخْفی" کے متعقلہ نتائج

مَخْفی

چھپا ہوا، پوشیدہ، خفیہ، گپت

مخفی رہنا

خفیہ رہنا، چھپا رہنا

مَخْفی ہونا

مخفی کرنا (رک) کا لازم ، خفیہ ہونا ، چھپا یا پوشیدہ ہونا

مَخْفی کَرنا

مخفی رکھنا ، پوشیدہ کرنا ، چھپانا ، ظاہر نہ ہونے دینا

مَخْفی رَکھنا

خفیہ رکھنا، چھپانا، پوشیدہ رکھنا

مَخْفی مَخْفی

خفیہ طور پر ، چوری چھپے ، پوشیدہ طور سے

مَخْفی نَہ رَہے

۔پوشیدہ نہ رہے۔واضح ہو ۔معلوم ہو۔

مَخْفی نَہ رہے کہ

واضح رہے کہ، واضح ہوکہ، معلوم ہوکہ

مَخْفی عُلُوم

نامَہ مَخفی

وہ خط جس کے مندرجات کو پوشیدہ رکھنا منظور ہو

رازِ مَخْفی

خفیہ بھید ، پوشیدہ بھید

کَنْزِ مَخْفی

چھپا ہوا خزانہ، پوشیدہ خزانہ

ہائے مَخفی

رک : ہاے مختفی

خَیرِ مَخْفی

پوشیدہ بھلائی ، وہ نیکی جو چھپا کر کی جائے.

حَرارَتِ مَخْفی

(طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار، جو کسی ٹھوس شے کو اس کے پگھلاؤ کے نقطے پر مائع میں تبدیل کرنے یا کسی مائع شے کو اس کے نقطۂ جوش پر بخارات میں تبدیل کرنے کے لئے درکار ہو

گَن٘جِ مَخْفی

پوشیدہ خزانہ

نَظَر سے مَخْفی ہونا

نگاہ سے پوشیدہ ہونا ، نظر سے اُوجھل ہونا ؛ علم میں نہ ہونا

صَنْدُوق سِینَہ میں مَخْفِی رَکھنا

راز کو چھپا رکھنا، افشا نہ کرنا

صَنْدُوق سِینے میں مَخْفی رَکْھنا

راز کو چھپا رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَن٘جِ مَخْفی کے معانیدیکھیے

گَن٘جِ مَخْفی

ganj-e-maKHfiiगंज-ए-मख़्फ़ी

وزن : 2222

گَن٘جِ مَخْفی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پوشیدہ خزانہ

شعر

English meaning of ganj-e-maKHfii

Noun, Masculine

  • a hidden treasure

गंज-ए-मख़्फ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छिपा हुआ खज़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَن٘جِ مَخْفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَن٘جِ مَخْفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone