تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْفی مَخْفی" کے متعقلہ نتائج

مَخْفی مَخْفی

خفیہ طور پر ، چوری چھپے ، پوشیدہ طور سے

مَخْفی

چھپا ہوا، پوشیدہ، خفیہ، گپت

مَخْفی ہونا

مخفی کرنا (رک) کا لازم ، خفیہ ہونا ، چھپا یا پوشیدہ ہونا

مَخْفی عُلُوم

مَخْفی نَہ رَہے

۔پوشیدہ نہ رہے۔واضح ہو ۔معلوم ہو۔

گَن٘جِ مَخْفی

پوشیدہ خزانہ

مَخْفی نَہ رہے کہ

واضح رہے کہ، واضح ہوکہ، معلوم ہوکہ

نَظَر سے مَخْفی ہونا

نگاہ سے پوشیدہ ہونا ، نظر سے اُوجھل ہونا ؛ علم میں نہ ہونا

مَخْفی کَرنا

مخفی رکھنا ، پوشیدہ کرنا ، چھپانا ، ظاہر نہ ہونے دینا

مَخْفی رَکھنا

خفیہ رکھنا، چھپانا، پوشیدہ رکھنا

رازِ مَخْفی

خفیہ بھید ، پوشیدہ بھید

خَیرِ مَخْفی

پوشیدہ بھلائی ، وہ نیکی جو چھپا کر کی جائے.

حَرارَتِ مَخْفی

(طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار، جو کسی ٹھوس شے کو اس کے پگھلاؤ کے نقطے پر مائع میں تبدیل کرنے یا کسی مائع شے کو اس کے نقطۂ جوش پر بخارات میں تبدیل کرنے کے لئے درکار ہو

کَنْزِ مَخْفی

چھپا ہوا خزانہ، پوشیدہ خزانہ

صَنْدُوق سِینے میں مَخْفی رَکْھنا

راز کو چھپا رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْفی مَخْفی کے معانیدیکھیے

مَخْفی مَخْفی

maKHfii-maKHfiiमख़्फ़ी-मख़्फ़ी

مَخْفی مَخْفی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خفیہ طور پر ، چوری چھپے ، پوشیدہ طور سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْفی مَخْفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْفی مَخْفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words