تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْجا" کے متعقلہ نتائج

گَنْجا

(وہ شخص) جس کے سر پر بال نہ ہوں، گنجے سر والا، (وہ سر) جس کے بال جھڑ گئے ہوں، چندلا

سَر گَنْجا ہونا

بہت پٹنا

سَنْجافی گَنْجا

(عوامی) ایسا گنجا جس کے صرف چندیا ہی پر بال ہوں

کُھڑْ گَنْجا

کُھردار، ناہموار، نچا نچا، اکھڑا اکھڑا

سَر گَنْجا کَرْنا

سر کے بال اُتارنا، مارتے مارتے سر کے بال اُڑا دینا، بہت مارنا، دونوں ہاتھوں سے لُوٹنا، مُفلس یا کنگال بنا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْجا کے معانیدیکھیے

گَنْجا

ganjaaगंजा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: گلہ بانی گلہ

گَنْجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (وہ شخص) جس کے سر پر بال نہ ہوں، گنجے سر والا، (وہ سر) جس کے بال جھڑ گئے ہوں، چندلا

اسم، مذکر

  • (گلہ بانی) سوکھی گھاس کا قرینے سے لگایا ہوا انبار، جو مویشیوں کے لئے محفوظ کرلیا جاتا ہے تاکہ ضرورت پڑنے پر کام آئے، گھاس کے ڈھیر کا گٹھر باندھنے کی رسی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ganjaa

Noun, Masculine

Noun, Masculine

  • (Shepherd-ship) a stacked hay that is reserved for cattle to serve when needed

गंजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (वो सर) जिसके बाल झड़ गए हों, वह जिसके सिर के बाल झड़ गये हों, वह व्यक्ति जिस के सिर पर बाल न हों

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (गल्लाबानी) सूखी घास का करीने से लगाया हुआ ढेर जो मवेशीयों के लिए सुरक्षित कर लिया जाता है ताकि ज़रूरत पड़ने पर काम आए, घास के ढेर का गट्ठर बांधने की रस्सी

گَنْجا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words