تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو سَر کُھجائے" کے متعقلہ نتائج

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو سَر کُھجائے

خدا ظلم کو صاحبِ اختیار اور کمینے کو صاحبِ ثروت نہ کرے (ورنہ وہ غریبوں کوبہت ستائے گا)

خُدا رِجالے کو ناخُن نَہ دے جو اَپنا سَر کُھجائے

کمینے آدمی کو اِتنی طاقت اور حکومت نے ملے کہ جس کے غلط استعمال سے وہ اپنا نقصان کر لے.

خُدا گَنْجے کو ناخُن نَہ دے

اللہ پاک کم حوصلہ اور کمینے آدمی کو اختیار نہ دے

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو کُھجاتے کُھجاتے مَر جائے

خدا ظلم کو صاحبِ اختیار اور کمینے کو صاحبِ ثروت نہ کرے (ورنہ وہ غریبوں کوبہت ستائے گا)

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو سَر کُھجائے کے معانیدیکھیے

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو سَر کُھجائے

ganje ko KHudaa naaKHun na de jo sar khujaa.eगंजे को ख़ुदा नाख़ुन न दे जो सर खुजाए

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو سَر کُھجائے کے اردو معانی

  • خدا ظلم کو صاحبِ اختیار اور کمینے کو صاحبِ ثروت نہ کرے (ورنہ وہ غریبوں کوبہت ستائے گا)

गंजे को ख़ुदा नाख़ुन न दे जो सर खुजाए के हिंदी अर्थ

  • ख़ुदा ज़ुलम को साहब-ए-इख़तियार और कमीने को साहब-ए-स्रोत ना करे (वर्ना वो ग़रीबों को बहुत सताएगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو سَر کُھجائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْجے کو خُدا ناخُن نَہ دے جو سَر کُھجائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words