تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَنّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَنّا کے معانیدیکھیے
گَنّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، ایکھ، گنا
شعر
امبی بھٹے گنا ککڑی کھیت پیڑ پگڈنڈی چھاؤں
بیر آم امرود و املی یاد آیا ہے سب کا سب
English meaning of gannaa
Noun, Masculine
- sugarcane
गन्ना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सरकंडे की जाति का एक प्रसिद्ध गाँठदार लंबा पौधा जिसके मीठे रस से गुड़, चीनी आदि बनाई जाती है, ईख, ऊख
گَنّا کے مترادفات
گَنّا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَنّا)
گَنّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔